Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

قتل کے واقعے کی رپورٹنگ پر حملہ امریکی میں ایک صحافی جاں بحق

Mir Ajaz
Last updated: February 25, 2023 4:32 am
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

نیویارک //امریکی ریاست فلوریڈا میں مسلح شخص نے قتل کے واقعے کی رپورٹنگ کرنے والے دو صحافیوں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک صحافی جاں بحق اور دوسرا زخمی ہوگیا۔ رپورٹ کے مطابق فلوریڈا کے شہر اورلینڈو کے حکام کا کہنا تھا کہ گھر کے قریب ایک 9 سالہ بچی کو قتل کرنے کے بعد والدہ کو زخمی کرنے والے شخص نے دو صحافیوں پر بھی گولیاں چلادیں۔رپورٹ کے مطابق اورنج کاؤنٹی شیرف جان مینا نے کہا کہ پائن ہلز کے اورلینڈو کے مضافاتی علاقے میں ٹی وی نیوز ٹیم، ماں اور بیٹی پر حملہ کرنے کے جرم میں ایک شخص کو فوری طور پر گرفتار کیا گیا ہے جس کی شناخت 19 سالہ کیتھ میلون موسیس کے طور پر ہوئی ہے۔کیتھ میلون موسیس کو دونوں قتل کے حملوں میں گرفتار کیا گیا ہے اور اس پر 20 سالہ لڑکی کو قتل کرنے کا بھی باضابطہ طور پر مقدمہ درج کیا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق دونوں صحافی اس قتل کے معاملے پر ٹی وی کے لیے رپورٹنگ کر رہے تھے جن پر یہ حملہ ہوا۔حکام نے کہا کہ حملہ کی زد میں آنے والے صحافیوں میں ایک رپورٹر اور ایک فوٹوگرافر شامل ہیں جو کہ سینٹرل فلوریڈا کیبل ٹی وی آؤٹ لیٹ ’اسپیکٹرم نیوز 13‘ کے لیے کام کرتے تھے، تاہم حملے کا شکار متاثرین میں سے کسی کی بھی شناخت نہیں ہوئی۔

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
تعطیلات میں توسیع کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں، موسمی صورتحال پر گہری نظر ، حتمی فیصلہ کل ہوگا: حکام
تازہ ترین
لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی سری نگر میں عاشورہ جلوس میں شرکت
تازہ ترین
پونچھ میں19سالہ نوجوان کی پراسرار حالات میں نعش برآمد
پیر پنچال
راجوری میں حادثاتی فائرنگ سے فوجی اہلکار جاں بحق
پیر پنچال

Related

برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

پاکستان میں بارش اور سیلاب کے سبب 66 افراد جاں بحق ، 127 زخمی

July 6, 2025

روس کا یوکرین پر بڑا ڈرون حملہ

July 5, 2025

ٹیکساس میں سیلاب سے 24اموات

July 5, 2025
بین الاقوامی

پاکستان میں عمارت زمین بوس | 14افراد ہلاک،امدادی کاروائیاں جاری

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?