لیما//پیرو میں ہوئے مسلح حملے میں سات پولیس اہلکار ہلا ہو گئے ۔حکام کا کہنا ہے کہ پولیس اس وقت گشت میں مصروف تھی جب نامعلوم افراد نے آتشیں اسلحے سے حملے کر دیا جس میں سات افراد ہلاک ہو گئے مقامی پریس کے مطابق، یہ واقعہ کُوسکوُ نامی علاقے سے ملحقہ قصبے ناتی ویداد میں پیش آیا جہاں ایک پولیس وین پر گھات لگا کر حملہ کیا گیا ۔ امور دفاع کا کہنا ہے کہ اس واقعے کی تفتیش شروع کر دی گئی ہے جبکہ ہلاک شداہ پولیس اہلکاروں سے تعزیت کا بھی اظہار کیا گیا ہے ۔