Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترینکشمیر

زمین کے بڑے حصوں پر غیر قانونی طورقابض لوگوں کو بخشا نہیں جانا چاہئے:آزاد

Mazar Khan
Last updated: February 4, 2023 2:32 pm
Mazar Khan
Share
2 Min Read
File Photo: Amaan Farooq
SHARE

سری نگر//ڈیموکریٹک آزاد پارٹی (ڈی اے پی) کے چیئرمین اور جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ غلام نبی آزاد نے ہفتہ کے روز کہا کہ جن لوگوں نے زمین کا ایک بڑا حصہ ہتھیا لیا ہے، ان کو جاری انسداد تجاوزات مہم میں بخشا نہیں جانا چاہیے۔
غلام نبی آزاد،نے کہا کہ جمہوریت میں کوئی بھی لوگوں کی آواز کو دبا نہیں سکتا۔
لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کے بیان کا خیرمقدم کرتے ہوئے، انہوں نے اپنی پارٹی کے کارکنوں سے کہا کہ وہ اپنا احتجاج ختم کریں کیونکہ ایل جی نے یقین دلایا ہے کہ غریبوں کو ہاتھ نہیں لگایا جائے گا۔
آزاد نے مزید کہا،”ہم ان لوگوں کے خلاف حکومت کے اس اقدام کے حق میں ہیں جنہوں نے غیر قانونی طور پر زمین کے ایک بڑے حصے پر قبضہ کیا ہے۔ ہم حکومت سے گزارش کرتے ہیں کہ ایسے لوگوں کو ہاتھ نہ لگائیں جنہوں نے صرف ایک یا دو مرلہ زمین پر اپنے کاروباری یونٹ یا دکانیں قائم کی ہیں تاکہ ان کے روزگار کے وسائل ختم نہ ہوں”۔
انہوں نے مزید کہا کہ اس طرح کے اقدامات کا مقصد یقینی طور پر سیاسی فوائد حاصل کرنا نہیں ہے، لیکن یہ موجودہ حکومت کے خلاف جائے گا جس نے پتھر بازی کو ختم کرکے، سیاحت کے شعبے کو فروغ دینے اور دیگر متعلقہ چیزوں کے ذریعے زمینی سطح پر زبردست کام کیا ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت
تازہ ترین
سرینگر میں 37.4ڈگری سیلشس کے ساتھ 72سالہ گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا
برصغیر
قانون اور آئین کی تشریح حقیقت پسندانہ ہونی چاہیے، : چیف جسٹس آف انڈیا
برصغیر
پُلوں-سرنگوں والے قومی شاہراہوں پر ٹول ٹیکس میں 50 فیصد تک کی کمی، ٹول فیس حساب کرنے کا نیا فارمولہ نافذ
برصغیر

Related

تازہ ترین

امر ناتھ یاترا: لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے افسران کو حفاظتی اقدامات مزید مؤثر بنانے کی ہدایت دی

July 5, 2025
تازہ ترین

بجبہاڑا میں آوارہ کتوں کے تازہ حملے میں دوسی آر پی ایف اہلکاروں سمیت سات افراد زخمی

July 5, 2025
تازہ ترین

سرنکوٹ پونچھ میں ملی ٹینوں کی کمیں گاہ سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد : پولیس

July 5, 2025
تازہ ترینکشمیر

کشمیر: گرمی اور خشک سالی کے سبب پھلوں کی پیداوار میں بھاری کمی کا اندیشہ

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?