Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
شہر نامہ

بون اینڈ جوائنٹ اسپتال برزلہ کی نئی عمارت کی تعمیر دوسری ڈیڈ لائن میں بھی مکمل نہ ہوسکی،جون 2023نئی ڈیڈ لائن مقرر

Towseef
Last updated: January 16, 2023 1:29 am
Towseef
Share
3 Min Read
SHARE

پرویز احمد
سرینگر //بون اینڈ جوائنٹ اسپتال برزلہ کی نئی بلڈنگ کی تعمیر کا کام مکمل ہونے کا نام ہی نہیں لے رہا ہے ۔ نئے بلاک کی تعمیر کی وجہ سے جہاں عام مریضوں اور اسپتال انتظامیہ کو سخت مشکلات کا سامنا ہے، وہیں دوسری جانب عالمی ادارہ صحت نے ایک مرتبہ پھر بلاک کی تعمیر مکمل کرنے میں مزید 6ماہ کی توسیع کردی ہے۔ عالمی ادارہ صحت کی مالی معاونت سے بنے والی نئی بلڈنگ کی تعمیرکا کام اکتوبر 2022 میں ختم ہونا تھا لیکن حکام نے مزید 2ماہ کا اضافہ کرکے 31دسمبر کیا گیا لیکن بلڈنگ کی تعمیر مکمل نہیں ہوئی ۔ 5مارچ 2022کو آگ کی ہولناک واردات میں اسپتال کی بنیادی عمارت جل کر خاکستر ہوگئی تھی۔ اسپتال کے زیر تعمیر بلاک کو اکتوبر تک مکمل کرنے کی یقین دہانی کرائی گئی تھی، لیکن ایسا ممکن نہیں ہوسکا۔ میڈیکل سپر انٹنڈنٹ ڈاکٹرمیاںسہیل نے بتایا ’’ انتظامیہ کا اس میں کوئی بھی رول نہیں ہے ، ہم سے کسی بھی چیز کے بارے میں کچھ بھی نہیں پوچھا جارہا ہے‘‘۔انہوں نے کہا’’ البتہ اتنا ضرور ہے کہ بلڈنگ پر چھت لگائی جارہی ہے ‘‘۔ڈاکٹر سہیل نے مزید بتایا ’’ میں نے سنا ہے کہ عالمی بینک نے بلڈنگ مکمل کرنے کی ڈیڈلائن جون 2023کردی ہے‘‘۔ انہوں نے کہا کہ مریضوں کے ساتھ ساتھ عملہ کو بھی مشکلات کا سامنا ہے کیونکہ سردی کے ایام کے دوران مریضوں کی تعداد بڑھ جاتی ہے۔ پرنسپل جی ایم سی سرینگر ڈاکٹر تنویر مسعود نے کشمیر عظمیٰ کو بتایا ’’ میں نے متعلقہ ایجنسی کے ساتھ نومبر میں میٹنگ کی تھی اور مجھے یقین دہانی کرائی گئی تھی کہ بلڈنگ 31دسمبر 2022تک مکمل ہوجائے گی لیکن ایسا نہیں ہوا ‘‘۔انہوں نے کہا کہ جہاں تک مجھے لگتا ہے کہ بلڈنگ کو مکمل کرنے میں ابھی بھی 2ماہ کا وقت لگ سکتا ہے‘‘۔ انہوں نے کہا کہ بہت ہی فائدہ مند منصوبہ ہے اور نئے بلاک کے مکمل ہونے سے نہ صرف مریضوں کو راحت نصیب ہوگی بلکہ عملہ اور دیگر نیم طبی عملہ کی مشکلات کا بھی کچھ حد تک ازالہ ہوگا۔یہ بات قابل ذکر ہے کہ 88.94کروڑ روپے کی لاگت سے بننے والی اس بلڈنگ میں مریضوں کیلئے 120بستر جبکہ جدید آلات سے لیس 3آپریشن تھیٹر ، فیکلٹی روم، بھونچال سے بچائو کی ٹیکنالوجی، تھیٹر سٹیرائل یونٹ، آئی سی یو،سینٹرل سٹرائل سپلائی ڈیپارٹمنٹ، خصوصی لانڈری، کوڑا جمع کرنے کا نظام جو 140کلو کوڑا روزانہ جمع کرسکتا ہے، شامل ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
شجرو مہور میں سڑک حادثہ، چار افراد زخمی
تازہ ترین
چیف جسٹس آف انڈیا پہلی بار کشمیر کا دورہ کریں گے
برصغیر
نارتھ زون ریجنل کانفرنس :آئی جی کشمیر نے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
تازہ ترین
سری نگر جموں قومی شاہراہ پر جزوی طور ٹریفک نقل و حمل بحال
تازہ ترین

Related

تازہ ترینشہر نامہکشمیر

ضلع میں ورثے کے تمام مقامات کی تاریخی شان کو بحال کیا جائے گا: ضلع مجسٹریٹ سری نگر

July 17, 2025
شہر نامہ

۔13جولائی 1931کے شہداء کو خراج عقیدت | مختلف سیاسی جماعتوں کا بندشوں اورقائدین و کارکنان کی نظربندی پر سخت ردعمل

July 13, 2025
شہر نامہ

عاقب سلام کوصدمہ | داداجان فوت

July 13, 2025
شہر نامہ

کشمیر یونیورسٹی میں داخلوں کی تاریخ میں توسیع

July 11, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?