ضلع عدالت میں انصاف کو یقینی بنایا جائے گا:صدربارایسوسی ایشن کپواڑہ

Mazar Khan
0 Min Read

بار ایسوسی ایش کپواڑہ کے صدر محمد شفیق کا کہنا ہے کہ ضلع عدالت میں انصاف کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا اور ہر معاملے کی باریک بینی سے تحت ضابطہ چھان بین کروائی جائے گی۔ اسی دوران اُنہوں نے دیگر معاملات پر کشمیرعظمیٰ سے تبادلہ خیال کیا، دیکھئے یہ خاص رپورٹ پیر اظہر کے ساتھ۔

Share This Article