ویڈیو: ضلع کولگام میں لمپی سکن بیماری پر مکمل قابو:سی اے ایچ کولگام

Mazar Khan
0 Min Read

چیف انیمل ہسبنڈری آفیسر کولگام کا کہنا ہے کہ ضلع میں بیماروں میں پھیل رہی “لمپی سکن بیماری” پر مکمل قابو پا لیا گیا ہے، لوگوں کو خوف زدہ ہونے کی ضرورت نہیں۔ اُنہوں نے کہا کہ اس بیماری میں مبتلا جانوروں کا دودھ اُبال کر پینے میں کوئی حرج نہیں۔
ویڈیورپورٹ:اظہرحسین

Share This Article