نیشنل ہیومن رائٹس سوشل جسٹس آف انڈیاکی سرینگر میں تقریب

Mazar Khan
1 Min Read

نیشنل ہیومین رائٹس سوشل جسٹس آف انڈیا کی جانب سے سرینگر میں ایک تقریب منعقد ہوئی ہے جس میں وادی سے تعلق رکھنے والے مختلف طبقہ ہائے فکر سے تعلق رکھنے والے لوگوں کے ساتھ ساتھ کویڈ کے دوران نمایاں کار کردگی کا مظاہرہ کرنے پر پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا سے وابستہ نامہ نگاروں کو ایوارڈ سے نوازا۔تقریب میں محمد زمان آزردہ نے اور مہمان خصوصی اور کشمیری زبان کے معروف سکالر اور ادیب شاد رمضان نے مہمان زی وقار کی حیثیت سے شرکت کی ہے۔

Share This Article