کے جی بی وی گول اپنی عمارت میں منتقل نہ پر عوام برہم

Mazar Khan
0 Min Read

کےجی بی وی گول اپنی عمارت میں منتقل نہیں کیا جا رہا ہے جس کی وجہ سے مقامی لوگ انتظامیہ کے خلاف شدید ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔ مقامی لوگوں نے انتظامیہ سے اس معاملے میں مداخلت کی اپیل کی ہے۔

ویڈیو :- زاہد بشیر

Share This Article