ایس ایس پی کولگام نے آج ایک پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ پولیس اور سیکورٹی فورسز گزشتہ 2دنوں میں ضلع کولگام میں 2معرکہ آرائیوں میں ایک پاکستانی سمیت 3جیش محمد جنگجووں کومار گرایا ہے، جو سیکیورٹی فورسز کیلئے بڑی کامیابی ہے۔اُنہوں نےمزید بتایا،ــ”ستمبر 2021سے رواں برس ستمبر 2022تک کولگام ضلع میں اب تک 25تصادم آرائیوں میں 10پاکستانیوں سمیت 50جنگجو مارے گئے ہیں”۔
ویڈیو:اظہر حسین
کولگام میں دومعرکہ آرائیوں میں پاکستانی سمیت3جیش جنگجو مارے گئے:پولیس
Read Next
سرینگر میں سکولوں کے اوقات کار تبدیل
عظمیٰ ویب ڈیسک سرینگر// ڈائریکٹوریٹ آف سکول ایجوکیشن کشمیر (ڈی ایس ای کے) نے جمعرات…
بارہمولہ میں منشیات فروش کی 50 لاکھ روپے مالیت کی جائیداد ضبط
فیاض بخاری بارہمولہ// منشیات فروشوں کے خلاف اپنی کارروائی جاری رکھتے ہوئے بارہمولہ میں پولیس…
بانہال میں قومی شاہراہ پر حادثہ، سیاح لقمہ اجل، کئی دیگر زخمی
عظمیٰ ویب ڈیسک بانہال// رام بن ضلع کے بانہال کے شبن باس علاقے میں جموں…