Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

کامن ویلتھ گیمز بارباڈوس کو شکست دے کرہندوستان سیمی فائنل میں

Mir Ajaz
Last updated: August 5, 2022 12:45 am
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

برمنگھم/ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم نے دولت مشترکہ کھیل 2022 میں بارباڈوس کو 100 رنز کے بڑے فرق سے شکست دے کر کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی ہے ۔بدھ کو کھیلے گئے گروپ اے کے آخری میچ میں ہندوستان نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 163 رنز بنائے تھے جس کے جواب میں بارباڈوس صرف 62 رنز ہی بنا سکی۔بارباڈوس نے ٹاس جیت کر ہندوستان کو پہلے بلے بازی کی دعوت دی اور اوپنر اسمرتی مندھانا (5) کو جلد ہی پویلین بھیج دیا، لیکن اس کے بعد کچھ بھی ان کے حق میں نہیں ہوا۔شفالی ورما نے 26 گیندوں میں سات چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 43 رنز بنائے ۔ کپتان ہرمن پریت کور (0) اور وکٹ کیپر تانیہ بھاٹیہ (6) نمایاں شراکت نہ کر سکیں لیکن جمائما روڈریگز اور دیپتی شرما نے ناقابل شکست 70 رنز کی شراکت قائم کر کے ہندوستان کو 162/4 تک پہنچا دیا۔روڈریگز نے چھ چوکوں اور ایک چھکا کی مدد سے سب سے زیادہ 56 (46) رن بنائے جبکہ شرما نے 28 گیندوں پر دو چوکوں اور ایک چھکا کی مدد سے 34 رنوں کی اننگ کھیلی۔بارباڈوس 162 رنوں کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے کبھی بھی مقابلے میں نہیں تھا۔ رینوکا سنگھ نے اپنی شاندار فارم کو جاری رکھتے ہوئے پاور پلے میں ہی مخالف ٹیم کے چار بلے بازوں کو پویلین لوٹا دیا۔ رینوکا نے اپنے چار اووروں میں 2.5 کی اوسط سے صرف 10 رن دے کر چار وکٹ لئے ۔بارباڈوس کی جانب سے کشونا نائٹ نے سب سے زیادہ 16 رن بنائے ، جبکہ شاکرہ سلمان نے 12 رنوں کی اننگ کھیلی۔ ان کے علاوہ ٹیم کا کوئی کھلاڑی 10 رنز کا ہندسہ بھی نہ چھو سکا۔ہندوستان کی جانب سے رینوکا کے علاوہ میگھنا سنگھ، اسنیہ رانا، رادھا یادو اور ہرمن پریت نے ایک ایک وکٹ لیا۔اب سیمی فائنل میں ہندوستان کا مقابلہ انگلینڈ یا نیوزی لینڈ سے ہوگا۔(یواین آئی)

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
کواڑ پاور پروجیکٹ میں غرقاب مزدور کی نعش بازیاب
خطہ چناب
ہمیں جموں و کشمیر کی روایات کو آگے بڑھاکر یاترا کو کامیاب بنانا چاہئے لیفٹیننٹ گورنر کا جموں میںبھگوتی نگر یاتری نواس کا دورہ ، انتظامات کا جائزہ لیا
جموں
آئی ٹی آئی جدت کاری کیلئے ‘ہب اینڈ سپوک ماڈل پر تبادلہ خیال
جموں
عارضی صفائی ملازمین کی کام چھوڑ ہڑتال تیسرے روز بھی جاری قصبہ میں ہرسو گندگی کے ڈھیر جمع، بیماریاں پھیلنے کا خطرہ لاحق
خطہ چناب

Related

سپورٹس

فیفا کلب ورلڈکپ الہلال نے مانچسٹر سٹی کوچونکادیا

July 1, 2025
سپورٹس

کابینہ نے کھیلوں کی قومی پالیسی 2025کو منظوری دی

July 1, 2025
سپورٹس

جنوبی افریقہ نے زمبابوے کو 328رنوں سے ہرایا

July 1, 2025
سپورٹس

ماؤنٹین بائیکنگ ایڈونچر سرگرمیوں میں ایتھلیٹس کا سب سے پسندیدہ شوق

June 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?