امرناتھ کی پوتر گپھا کے قریب جمعہ کو بادل پھٹنے کا واقع میں10 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ کئی افراد زخمی لاپتہ ہو گئے ہیں۔ بادل پھٹنے کے واقع میں ہلاک ہو نے والوں میں خواتین بھی شامل ہیں۔ کشمیر زون پولیس نے ایک ٹویٹ کر کے ہلاکتوں کی تصدیق کر دی ہے۔

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی ویب سائٹ خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں
Sign in to your account