Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US

اَگنی پتھ کی شدید مخالفت

Last updated: June 17, 2022 12:00 am
Share
4 Min Read
SHARE

نئی دہلی //ملک بھر کے نوجوان اگنی پتھ اسکیم کی مخالفت کر رہے ہیں۔ بہار، اتر پردیش، اتراکھنڈ سے لے کر راجدھانی دہلی تک کے نوجوان سڑک پر نکل کر اس منصوبہ کے خلاف آواز اٹھا رہے ہیں۔ دہلی میں جمعرات کو نوجوانوں نے ریلوے بھرتی امتحان میں تاخیر اور نئی شروع کی گئی اگنی پتھ اسکیم کی مخالفت کی۔ ان لوگوں نے بعد میں ایک ٹرین کو بھی روک دیا۔ اترپردیش میں نوجوانوں نے بلند شہر، گونڈہ، گورکھپور، علی گڑھ، اناؤ،ہاتھرس، فیروزآباد اورآگرہ میں احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے حکومت سے فوج میں تقرری کے پرانے طریقہ کار کو بحال کرنے کا مطالبہ کیا۔بلند شہر میں فوج کی تیاری کرنے والے نوجوانوں نے مرکزی حکومت کی اس نئی اسکیم کے خلاف بھور کراسنگ اور کھرجا بس اسٹینڈ پر احتجاجی مظاہرے کرتے ہوئے قومی پرچم کو لہرایا۔آگرہ میں حکومت کی اس اسکیم سے مشتعل نوجوانوں نے متعدد مقامات پر احتجاج کیا اور باہ میں بس کو نقصان پہنچایا۔  مظاہرین نے آگرہ۔لکھنواپکسپریس وے کو بھی بلا ک کردیا۔ مظاہرین نے ایم جی روڈ کو بھی بلاک کر دیا جس سے ٹریفک جام ہو گیا۔بہار کے سارن ، گوپال گنج ، جہان آباد، نوادہ ، گیا ، آرہ ، بکسر ، مونگیر اور سہرسہ سمیت کئی اضلاع میں توڑ پھوڑ اور آگ زنی کی ۔مظاہرین سڑک سے لیکر ریلوے ٹریک پر پرتشدد مظاہرہ کررہے ہیں۔ٹرینوں کی آمدورفت سب سے زیادہ متاثر ہوئی ہے ۔ آرہ جنکشن ریلوے اسٹیشن اور آس پاس پر تشدد مظاہرہ کر رہے مظاہرین کو کھدیڑنے کیلئے پولیس نے آنسو گیس کے گولے چھوڑے ہیں۔ نوادہ کے اتووا میں واقع بی جے پی کے دفتر میں آگ لگا دی گئی ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ ہزاروں مشتعل مظاہرین نے بی جے پی کے دفتر کو آگ لگا دی ہے۔ بی جے پی کے دفتر کی دونوں منزلوں کو آگ کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ گوپال گنج میں امیدواروں نے سدھولیا میں گورکھپور ۔ پاٹلی پتر ایکسپریس ٹرین کو آگ کے حوالے کر دیا۔ٹرین کے کئی ڈبے پوری طرح سے جل کر خاک ہوگئے ۔ اسی طرح امیدواروںنے چھپرہ میں بھی ٹرینوں میں آگ لگا دی ۔ہماچل پردیش کے ہمیر پور میں نوجوانوں نے جمعرات کو فوج میں کنٹریکٹ پر بھرتی کی اگنی پتھ اسکیم کے خلاف مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے ٹریفک میں خلل ڈالنے کی کوشش بھی کی لیکن پولیس نے انہیں ایسا کرنے نہیں دیا۔ اس کے بعد مظاہرین نے مرکزی بازار سے ایک اور جلوس نکالا۔ کانگریس کے ضلعی صدر راجندر زار نے اس موقع پر کہا کہ یہ اسکیم نوجوان مخالف ہے اور اسے واپس لیا جانا چاہئے ۔گروگرام نوجوانوں نے بلاس پور چوک میں نیشنل ہائی وے -48 پر احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے ٹریفک جام کر دیا۔ ہزاروں نوجوان مظاہرین نے قومی شاہراہ پر جمع ہو کر ٹریفک بلاک کر دیا۔ ہجوم کو دیکھ کر محکمہ پولیس بھی کوئی قدم اٹھانے سے کتراتی رہی اور کئی کلومیٹر طویل گاڑیوں کا قافلہ ہائی وے پر جمع ہو گیا۔ہریانہ حکومت نے جمعرات کو پلول ضلع میں موبائل انٹرنیٹ خدمات کو عارضی طور پر معطل کر دیا۔(یو این ائی)

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
پی ڈی پی رہنما پرہ کے خلاف ”ایم سی سی“ کی خلاف ورزی کا مقدمہ مسترد
تازہ ترین
اے ای ای جل شکتی پرویز احمد وانی لاپتہ، گاڑی دریائے چناب کے قریب برآمد
تازہ ترین
گاندھی نگر جموں سب ڈویژن میں متعدد چوری کے معاملات حل ،نقب زنی میں ملوث 13افراد گرفتار ، تقریباً 27 لاکھ روپے کی مسروقہ املاک برآمد / ایس پی جموں
تازہ ترین
نیٹ یوجی 2025کے نتائج کو چیلنج کرنے والی درخواست پر غور کرنے سے عدالت عظمیٰ کا انکار
برصغیر

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?