Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US

سرنکوٹ ڈاک بنگلہ میں اعزازی تقریب کا انعقاد

Last updated: June 16, 2022 12:00 am
Share
3 Min Read
SHARE

بختیار کاظمی
سرنکوٹ // ضلع پونچھ کے دور دراز علاقہ بچیاں والی کے ہونہار طالبعلم شبیر احمد گورسی نے حالیہ دنوں میں منظر عام آئے یو پی ایس ای کے امتحان میں کامیابی حاصل کی اور پورے ضلع پونچھ و خطہ پیر پنچال و ریاست جموں کشمیر کا نام روشن کیا۔ان کی کامیابی پر حلقہ انتخاب سرنکوٹ اے کے ضلع ترقیاتی کونسل ممبر محمد شاہنواز چوہدری نے ڈاک بنگلہ سرنکوٹ میں ایک اعزازی تقریب منعقد کی گئی جس میں سرنکوٹ حلقہ انتخاب اے کے ڈی ڈی سی ممبر محمد شاہنواز چوہدری ڈی ڈی سی ممبر سرنکوٹ بی سوہیل ملک  چیرمین مونسپل کونسل سرنکوٹ تاج بجاڑ ایس ڈی ایم سرنکوٹ نعیم النساء تحصیلدار سرنکوٹ شیراز احمد چوہان ڈی وائی ایس پی سرنکوٹ تنویر جیلانی ایس ایچ او نیاز احمد  سرنکوٹ علاقہ کی معزز شخصیات ریٹائر سی ای او بشیر خٹک ریٹائر زونل ایجوکیشن آفیسر ممتاز احمد چوہدری ریٹائر ڈی وائی ایس پی حق نواز چوہدری ایم این قریشی محمد نزیر قریشی سرپنچ سکندر نورانی سرپنچ طائرہ تبسم سرپنچ محمد جاوید چوہدری سرپنچ محمد جمیل ماسٹر اعجاز احمد ریٹائر نائب تحصیلدار خادم حسین خوشدیو ورما ہری کرشن ایڈوکیٹ شیراز احمد بجاڑ متعدد معزز شخصیات نے شمولیت اختیار کر کے نئے آئی اے ایس شبیر احمد گورسی کی حوصلہ افزائی کی اور انہیں مبارکباد پیش کرتے ہوئے مستقبل کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا مقررین نے بولتے ہوئے موصوف کو ان کی اس کامیابی پر مبارکباد پیش کی اور انہیں انصاف پر مبنی کام کرنے کی تلقین کی ساتھ ہی مقررین نے اس پروگرام کو منعقد کرنے پر ڈی ڈی سی ممبر سرنکوٹ حلقہ انتخاب اے محمد شاہنواز چوہدری کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے سرنکوٹ کے ہر طبقہ فکر کے لوگوں کو بغیر رنگ نسل ذات پات مذہب وملت ایک مقام پر جمع کیا اور ایک بہترین مثال قائم کی۔اس پروگرام میں مقررین نے نوجوان نسل کو نئے آئی اے ایس کے نقش قدم پر چلنے کی تلقین کی۔شبیر گورسی نے نوجوانوں کو تلقین کرتے ہوئے کہاکہ وہ محنت ولگن کیساتھ کام کر کے کامیابی حاصل کریں ۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
صدرِ جمہوریہ نے لداخ ایل جی کو ’گروپ اے‘سول سروس عہدوں پرتقرری کا اختیار دیا چیف سیکرٹری اور ڈی جی پی کی تقرری کے لیے مرکزی حکومت کی منظوری بدستور لازمی
تازہ ترین
پونچھ ضلع جیل میں جھگڑے میں  قیدی زخمی
پیر پنچال
جموں و کشمیر میں موسلا دھار بارشیں، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کیا
تازہ ترین
جموں میں جعلی سیفائر ریکیٹ کا پردہ فاش: حیدرآباد متاثرہ کو 62 لاکھ روپے واپس: پولیس
تازہ ترین

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?