Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US

۔8 سالہ خدمات اور گڈ گورننس غریبوں کی فلاح و بہبودکیلئے وقف: مودی

Last updated: May 13, 2022 12:00 am
Share
2 Min Read
SHARE

بھروچ// وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کو کہا کہ وہ گڈ گورننس اور غریبوں کی فلاح و بہبود کے لیے وقف ہیں، وزیر اعظم کے طور پر وہ آٹھ سال سے قوم کی خدمت کر رہے ہیں۔مسٹر مودی ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے گجرات کے بھروچ میں منعقدہ ‘اتکرش سماروہ’ سے خطاب کر رہے تھے ۔ انہوں نے کہا کہ آج کا اتکرش سماروہ واقعی بہت اچھا ہے اور یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ جب حکومت مخلصانہ طور پرعزم کے ساتھ مستحقین تک پہنچتی ہے تو اس کے کتنے ہی ثمر آور نتائج برآمد ہوتے ہیں۔انہوں نے کہاکہ “میں مبارکباد دینا چاہوں گا بھروچ ضلع انتظامیہ کو، گجرات حکومت کو چار سماجی تحفظ کی اسکیموں کی صد فیصدنفاذ کے لیے آپ سب بہت بہت مبارکباد کے مستحق ہیں۔ وزیر اعظم نے کہاکہ “ابھی جب میں ان اسکیموں سے فائدہ اٹھانے والوں سے بات کر رہا تھا، میں دیکھ رہا تھا کہ وہ کتنے مطمئن ہیں۔ کتنے پراعتماد ہیں۔ مصیبتوں سے نمٹنے میں حکومت کی طرف سے تھوڑی سی مدد بھی ہو جائے تو جذبہ بلند ہو جاتا ہے اور مصیبت خود ہی مجبور ہو جاتی ہے اور مصیبت کا سامنا کرنے والا مضبوط ہو جاتا ہے ۔

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ہندوستان آئیں گی پاکستان کی ہاکی ٹیمیں
سپورٹس
بریتھویٹ100ٹیسٹ کھیلنے والے کھلاڑیوں کے خصوصی کلب میں شامل ہونگے
سپورٹس
پہلاکھیلو انڈیا واٹر سپورٹس فیسٹیول اگست کے مہینے میں ڈل جھیل میں منعقدہوگا
سپورٹس
شبھمن گل نے تاریخ رقم کی ٹیسٹ کرکٹ میں اپنی پہلی ڈبل سنچری بنائی
سپورٹس

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?