Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US

عید غریبوں و مسکینوں کیساتھ مل کر منانے کی اپیل

Last updated: April 26, 2022 12:00 am
Share
2 Min Read
SHARE

حسین محتشم
پونچھ//جموں و کشمیر پبلک ویلفیئر فرنٹ کے چیئرمین زوراور سنگھ شہباز نے عوام سے اپیل کی ہے کہ آنے والی عید غریبوں، یتیموں اور ناداروں کے ساتھ منائیں۔ انہوں نے کہا کہ اس عید پر ہمیں ضرورت مندوں کونئے کپڑے، مٹھائیاں اور ڈھیر ساری خوشیاں دینی چاہئیں تاکہ وہ بھی عید خوشی خوشی مناسکیں۔ انہوں نے کہا کہ ان غریبوں کو خوشیاں دے کر، ان کی ضرورتیں پوری کر کے ان کی مدد کر کے ہمیں یقین رکھنا چاہئے کہ اللہ کی رحمت ہم پر برسے گی اور ہماری ساری پریشانیاں ختم ہو جائیں گی۔انہوں نے کہا کہ جو بھی اپنی کمائی سے غریبوں، یتیموں، مسکینوں، بوڑھوں، معذوروں، ناداروں اور ضرورت مندوں کی مدد کرتا ہے،۔اللہ تعالیٰ اس کی ہر قدم پر مدد کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں آپ نے جو بھی عبادات، نیکیاں کی ہیں وہ سب اللہ کی بارگاہ میں قبول ہوں گی اگر آپ امید کی کرن بن کر غریبوں کی مدد کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ اپنے محلے اور گھر کے آس پاس ضرور دیکھیں کہ کس کو آپ کی ضرورت  ہوتو آپ اس کی بھرپور مدد کریں۔ اس موقع پر 

فرنٹ کے ممبران رویندر کور کومل، شاہنواز خان، بشیر احمد جٹ، جہانگیر حسین ہمدرد، اجگر سنگھ، من پریت سنگھ بھی موجود تھے۔

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
اسکولوں کیلئے مقرر کئے گئے اوقات کار حمتی نہیں ، نظرثانی کا امکان: سکینہ یتو
تازہ ترین
بڈگام-بارہمولہ ریلوے ٹریک پر تیز رفتار ٹرین کی زد میں آکر غیر مقامی شخص ازجان
تازہ ترین
چیف ایجوکیشن دفترپونچھ میں آتشزدگی، دفتر راکھ کے ڈھیر میں تبدیل
پیر پنچال
گرمیوں کی تعطیلات کے بعد اسکولوں میں باضابطہ طور تعلیمی سرگرمیاں بحال
تازہ ترین

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?