Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US

پولیس کی منشیات مخالف مہم

Last updated: April 22, 2022 12:00 am
Share
2 Min Read
SHARE

سرینگر//پولیس نے منشیات مخالف مہم کے دوران کرناہ اوربجبہاڑہ میں4افراد کوگرفتار کرکے اُن کی تحویل سے نشہ آورمادہ اورہزاروں روپے نقدی ضبط کرلیا ۔کپوارہ پولیس نے ضلع کے کرناہ علاقے سے ایک شہری انظر احمد پٹھان ساکن بھدر کوٹ کرناہ سے گرفتار کیا گیا۔اطلاعات کے مطابق مذکورہ شہری وادی میں سمگل کرنے کے لیے منشیات کی ایک کھیپ حاصل کرنے میں کامیاب ہوگیا تھا۔ معلومات کی بنیاد پر معاملے کا نوٹس لیا گیا اور ایف آئی آر نمبر 30/2022 پولیس اسٹیشن کرناہ میں درج کیا گیا۔ اس سے مسلسل پوچھ تاچھ کی گئی۔ کیس کی تفتیش میں پوچھ گچھ کے دوران ملزم نے انکشاف کیا کہ اس نے منشیات کی کھیپ کرناہ کے بھدر کوٹ علاقے میں گنڈی شارٹ نامی پل کے قریب چھپا رکھی ہے۔ ملزم کے انکشاف پر ایس ایچ او کرناہ مدثر احمد کی سربراہی میں پولیس کی ایک ٹیم نے مقامی ایگزیکٹو مجسٹریٹ کے ہمراہ ملزم کی نشاندہی پر موقع سے350 گرام وزنی منشیات برآمد کر لی۔ کیس میں ملوث ماڈیول کا پتہ لگانے کے لیے مزید تحقیقات جا ری ہے۔اس دوران بجبہاڑہ علاقے میں تین افراد کو گرفتارکرکے نشیلی مادہ اور نقدی رقم برآمدکرلیا۔ بجبہاڑہ تھانہ کی پولیس پارٹی نے اورن ہال بجبہاڑہ  علاقے میں ناکہ چیکنگ کے دوران تین افراد کو روکا جن کی شناخت فیاض احمد ڈار ساکن سبحان پورہ قئموہ، محمد آصف بٹ اور سجاد احمد ڈارساکنان بٹنگو اننت ناگ کے طور پر ہوئی۔ دوران چیکنگ ان کے قبضے سے5گرام براؤن شوگر برآمد ہوئی۔ اس کے علاوہ، نقدی 25000روپئے منشیات کے جرائم سے حاصل ہونے والی رقم اور ان کے قبضے سے ایک وزنی مشین بھی برآمد کی گئی۔ انہیں گرفتار کر کے تھانے منتقل کر دیا گیا ہے۔اس سلسلے میں متعلقہ پولیس تھانہ میں کیس درج کیا گیا۔ جے کے این ایس

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
جموں ڈویژن کی ضلعی عدالتوں کے لیے نئے اوقات کار کا اعلان، 7 جولائی سے اطلاق
تازہ ترین
پولیس اہلکار امرناتھ یاترا ڈیوٹی کے دوران حادثاتی فائرنگ میں زخمی
تازہ ترین
چین پاکستان کو ہتھیاروں کی آزمائش کیلئے بطور پراکسی استعمال کر رہا ہے: لیفٹیننٹ جنرل راہول سنگھ
برصغیر
کشتواڑ میں ملی ٹینٹوں کی تلاش کیلئے آپریشن تیسرے روز بھی جاری ، محاصرہ مزید سخت
تازہ ترین

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?