Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US

پونچھ میں ایس ایچ او سی بی آئی کے ہتھے چڑھ گیا

Last updated: April 13, 2022 12:00 am
Share
2 Min Read
SHARE

عشرت بٹ+بلال فرقانی
پونچھ+سرینگر//پونچھ کے لوران پولیس اسٹیشن کے اسٹیشن ہاؤس آفیسر وید پرکاش کو 10,000 روپے رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا گیا۔ آر ایس پورہ کے ہری پور گاؤں کے رہنے والے وید پرکاش کو سی بی آئی نے گرفتار کیا ہے۔ ادھر انسداد بدعنوانی بیورو نے(ACB) خصوصی جج سرینگر کی عدالت میں ایک سرکاری ملازم فاروق احمد عباسی ساکن بونیار، بارہمولہ کے خلاف کیس نمبر/2022 09 کے تحت چارج شیٹ پیش کی۔ مقدمہ ایک تحریری شکایت کی بنیاد پر درج کیا گیا تھا جس میں الزام لگایا گیا تھا کہ جموں کشمیر پولیس میں سب انسپکٹر فاروق احمد عباسی ولد محمد اکبر، جو اس وقت بٹہ مالو پولیس تھانے میں تعینات تھا، نے شکایت کنندہ نے گاڑی کے رجسٹریشن نمبر/2900 JK22A کے کاغذات واپس کرنے کے بدلے میں ان سے 3,000 روپے رشوت طلب کی تھی۔ ملزم کو مذکورہ رقم ادا کرنے سے پہلے، شکایت کنندہ شکایت لے کر آیا جس سے قانون کے تحت ملزم سرکاری ملازم کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کی درخواست کی گئی۔ اے سی بی کی ٹریپ ٹیم نے ایک کامیاب جال بچھا جس میں ملزم فاروق احمد عباسی سب انسپکٹر جموں و کشمیر پولیس ڈیپارٹمنٹ کو  3,000 روپے کی رشوت طلب کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
تعطیلات میں توسیع کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں، موسمی صورتحال پر گہری نظر ، حتمی فیصلہ کل ہوگا: حکام
تازہ ترین
لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی سری نگر میں عاشورہ جلوس میں شرکت
تازہ ترین
پونچھ میں19سالہ نوجوان کی پراسرار حالات میں نعش برآمد
پیر پنچال
راجوری میں حادثاتی فائرنگ سے فوجی اہلکار جاں بحق
پیر پنچال

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?