Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

شہداء کربلا کی یاد میں تقریب کا اہتمام

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: October 12, 2016 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE

پونچھ// شہداء کربلا کی عظیم قربانی کی یاد کو تازہ کرنے اورانہیں خراجِ عقیدت پیش کرنے کی خاطر گزشتہ شام ائولیا مسجد پونچھ میں ایک عظیم الشان تقریب کا انعقاد ہوا۔ اس موقع پر علمائے کرام نے شہیداء کربلا  کے مِشن اور اُن کی قُربانی سے اسلام کی بُنیادوں کو حاصل ہوئی تقویت پر روح پرور بیانات کئے۔ مولانا مفتی فاروق حُسین مصباحی نے اپنے بیان میں بتایا کہ امام عالی مقام رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو امامتِ کبریٰ کا درجہ حاصل تھا جس پر یزید پلید جیسے انتہائی درجہ کم ظرف شخص قابض ہو چُکا تھا۔ موصوف نے کہا کہ ایسے پلید شخص کو اُس منصب سے سبکدوش کرنے کی ہمت و حوصلہ اُس وقت امام حُسین رضی اللہ عنہ کے سوا کسی دوسرے میں نہیں تھا اس لئے امام عالی مقام رضی اللہ عنہ نے اُس عظیم درجہ امامت کی حفاظت کے لئے اپنی اور اپنے گھرانے والوں کی قربانی پیش کر کے مذہبِ اسلام کی بُنیادوں کو قیامت تک کے لئے مضبوط بنا دیا۔ موصوف نے کہا کہ قومِ مُسلم اُسی امام کے مُقلد ہیں جس نے میدانِ کربلا سے یزیدی بُت کو  نیست و نابود کرکے اپنے ماننے والوں کو یہ درس دیا کہ جب بھی ایسی یزیدی طاقتیں مذہب کے بر سر پیکار آئیں تو اُنہیں اُکھاڑ پھینکیں۔ مولانا نے مرکز کی بی جے پی  سرکار کی جانب سے مُسلم پرسنل لاء میں بے جامداخلت اور یکساں سِول کوڈ کے نفاذ کے لئے چھیڑی گئی مہم پر اُنہیں متنبہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی حکومت اور مُلک کی امن و خوشحالی پر زور دیں اور قانونِ شریعت کے نفاذ کا کام مُفتیانِ کرام پر ہی رہنے دیں۔ مولانا نے کہا کہ قومِ مُسلم شرعی فتوے مفتیانِ کرام سے ہی حاصل کرے گی اُس کے لئے مودی صاحب کی ہر گز ضرورت نہیں ہے لہذا مودی صاحب اور اُن کی حلیف جماعتیں اس سے بالکل باز رہیں اور مُلک کی سا  لمیت اور اتحاد میں رخنہ ڈالنے کا کام نہ کریں۔ مولانا موصوف نے کہا کہ داستانِ کربلا اس بات کی گواہ ہے کہ جس سر زمین پرنا اہل حُکمرانی ہوگی اُس جگہ فتنے و فساد برپا ہوں گے اور پھر اُن فتنوں کے قلع قمع کے لئے حُسینی کردار کو سامنے آنا پڑے گا۔ مولانا مصباحی نے مزید بتایا کہ یومِ عاشور کومرکزی جامع مسجد پونچھ اور محلہ بابا میراں نگر قاضی موہڑا میں دس محرم الحرام بروز بُدھ  محفلِ شہیدِ اعظم کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں عُلماے کرام امام عالی مقام  اور اُن کے رُفقاء کی بارگاہ میںخراجِ عقیدت پیش کریں گے۔ اُنہوں نے مومنین سے اپیل کی کہ اِن مبارک محافل میں ضرور شرکت کریں۔ شہدائے کربلا کی یاد میں 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جموں کے4چاراضلاع 18مقامات پرایس آئی اےچھاپے
جموں
راہل گاندھی کا دورۂ پونچھ آج | گولہ باری متاثرین سے ملاقات کریں گے
پیر پنچال
بھیڑ دھوتے ہوئے ڈوبنے سے خانہ بدوش شخص جاں بحق
پیر پنچال
نوشہرہ فاریسٹ ڈویژن کے بریری اور کنگوٹہ جنگلات میں بھیانک آگ سرسبز درخت خاکستر، جنگلی حیات متاثر، محکمہ جنگلات کی خاموشی پر سوالات
پیر پنچال

Related

جموں

لیفٹیننٹ گورنر کی آنجہانی رمیش اروڑکے شعری مجموعہ کی رسم اجرائی

May 22, 2025
جموں

بی جے پی کا شری بھاگوت سوروپ جی کو عقیدت پیش، ہون کااہتمام

May 22, 2025
جموں

ڈاکٹر نریندر سنگھ کا ترقیاتی کاموں کا معائنہ کیا، ’شیوا آئی کیئر سنٹر‘ کا افتتاح کیا

May 22, 2025
جموں

کٹل بٹل میں گرو رویداس کا 648 واں پرکاش اتسو مذہبی جوش و خروش سے منایا گیا وجے لوچن نے عمر عبداللہ کی قیادت والی حکومت کے کمزور طبقات کے تئیں عزم کا اعادہ کیا

May 22, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?