Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

آنکھوں میں پیلٹ سے1133زخمی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: October 17, 2016 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
 
سرینگر//وادی میں موجودہ نامساعد حالات کے 100دنوں کے دوران ابتک آنکھوں میں پیلٹ لگنے سے زخمی ہونے والے نوجوانوں کی تعداد1133 ہوگئی ہے جن میں 489نوجوانوں کی آنکھوں میں شدید زخم لگے ہیں۔ پولیس کی طرف سے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے  استعمال کئے گئے چھروں کے استعمال سے 71افراد آنکھوں کی بینائی سے محروم ہوگئے ہیں جن میں 6نوجوان دونوں آنکھوں کی بصارت کھوچکے ہیں جبکہ 65نوجوان ابتک ایک آنکھ کی بصارت کھوچکے ہیں۔ 9جولائی کے بعد شروع ہوئے احتجاجی مظاہروں میں 100دنوں کے اندر جہاں 94افراد جان بحق ہوئے ہیں وہیں فورسز کی کارروائی کے دوران مظاہرین کے خلاف استعمال کئے گئے آنکھوں میں پیلٹ سے زخمی ہونے والے1105 نوجوانوں کو سرینگر کے صدر اسپتال اور جے وی سی میں داخل کیا گیا ۔ سرینگر کے صدر اسپتال میں شعبہ چشم کے ماہرین کا کہنا ہے کہ پچھلے 100دنوں کے اندر آنکھوں میں پیلٹ لگنے سے زخمی ہونے والے 909زخمی نوجوانوں کا اندراج اسپتال میں کیا گیا ۔صدر اسپتال کے شعبہ چشم میں کام کرنے والے ایک ڈاکٹر نے بتایا کہ909نوجوانوں میں 300نوجوان  کے آنکھوں کو پیلٹ لگنے سے شدید نقصان پہنچا یا  جن میں 71نوجوان آنکھوں کی بینائی سے ابتک محروم ہوگئے ہیں ۔ مذکورہ ڈاکٹر نے بتایا کہ71نوجوانوں میں 6دنوں آنکھوں کی بصارت سے محروم ہوگئے ہیں جبکہ 65ایک آنکھ کی بینائی سے محروم ہوگئے ہیں۔ شعبہ چشم کے ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ  افراد میں240کی ایک آنکھ میں شدید زخم آئے ہیں جبکہ 60افراد کے دونوں آنکھوں پر پیلٹ لگے ہیں۔ صدر اسپتال میں ماہرین کا کہنا ہے کہ 100دنوں کے اندر ڈاکٹروں نے 1188جراحیاں انجام دی ہیں جن میں 694نوجوانوں کی ابتدائی جبکہ494افراد کی دوسرے درجے کی جراحیاں انجام دی گئی ہے جن میں ڈاکٹر ایس نٹراجن کی طرف سے انجام دی گئی 196جراحیاں بھی شامل ہے۔ ڈاکٹروں نے بتایا کہ آنکھوں میں پیلٹ لگنے سے زخمی ہونے والے 80فیصد نوجوانوں کی عمر 25سال سے کم تھی جبکہ20فیصد نوجوانوں کی عمر 15سال سے کم تھی۔ 100دنوں کے اندر دلی کے ایمز اسپتال سے بلائی گئی ڈاکٹروں کی ٹیم کے اعلاوہ ڈاکٹر ٹراجن کی سربراہی والی ٹیم نے 3مرتبہ وادی کا دورہ کرکے 196جراحیاں انجام دی ہے۔ ادھر سرینگر کے جے وی سی میں 100دنوں کے اندر کل 721افراد زخمی ہوئے ہیں جن میں 196افراد آنکھوں پر پیلٹ لگنے سے زخمی ہوگئے تھے۔  ڈاکٹر مد ثر نے کہا کہ 136نوجوانوں جسم کے دیگر حصوں میں پیلٹ لگنے سے زخمی ہوئے ہیں۔ ڈاکٹر مدثر نے مزیدبات کرتے ہوئے کہا کہ 07نوجوان دونوں آنکھوں میں پیلٹ لگنے سے زخمی ہوئے تھے جبکہ باقی ماندہ 189افراد کی ایک آنکھ میں پیلٹ سے شدید زخم لگے تھے جس کی وجہ سے پیلٹ نکالنے کیلئے جراحیوں کا سہارا لینا پڑا ہے۔سرینگر کے جے وی سی میں 100دنوں کے اندر کل98جراحیاں انجام دی گئی جن میں96جراحیاں آنکھوں سے پیلٹ نکالنے کیلئے جبکہ 2گولی نکالنے کیلئے کی گئی ہے۔ واضح رہے کہ آنکھوں میں پیلٹ زخمی ہونے والے نوجوانوں میں 65افراد ایسی بھی ہیں جنہیں سرینگر کے صدر اسپتال میں ابتدائی علاج و معالجے کے بعد اسی دن گھر روانہ کیا گیا ہے۔ آنکھوں میں پیلٹ لگنے سے زخمی ہونے والے افراد میں چار سالہ بچی ظہرا ظہور، 5سالہ بہرین رفیق اور 8سالہ ظفیر احمد بھی شامل ہے۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

راجوری اور ریاسی میں موسلادھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اہم سڑکوں پر ٹریفک کی نقل و حمل میں رکائوٹ ، مسافر گھنٹوں متاثر رہے
پیر پنچال
ٹنگمرگ میںپانی کی سپلائی لائین کاٹنے کا واقعہ | 2فارموں میں 4ہزار مچھلیاں ہلاک
صنعت، تجارت و مالیات
قومی سیاحتی سیکرٹریوں کی کانفرنس 7جولائی سے سرینگر میزبانی کیلئے تیار
صنعت، تجارت و مالیات
وادی میں دن بھرسورج آگ برساتا رہا|| گرمی کا72سالہ ریکارڈٹوٹ گیا درجہ حرارت37.4 ڈگری،ایک صدی میں جولائی کا تیسرا گرم ترین دن ثابت
صفحہ اول

Related

صفحہ اول

امرناتھ یاترا 2025 ۔7 ہزار یاتریوں کا چوتھا قافلہ روانہ، 40000کے درشن

July 5, 2025
صفحہ اول

تعطیلات میں توسیع، فیصلہ اتوار کو: سکینہ

July 5, 2025
برصغیرتازہ ترینخطہ چنابصفحہ اول

سرینگر میں 37.4ڈگری سیلشس کے ساتھ 72سالہ گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

July 5, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

گرمائی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ کل لیا جائے گا : سکینہ یتو

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?