Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

مودی کے بیان پر چین اور پاکستان کا ردعمل

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: October 18, 2016 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
بیجنگ //ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے برکس (برازیل روس انڈیا چین جنوبی افریقا) اجلاس کے دوران پاکستان کو 'دہشت گردوں کا گڑھ' قرار دینے کے موقع پر چین نے پاکستان کا دفاع کیا۔چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چون اینگ سے جب مودی کے اس بیان پر تبصرہ مانگا گیا تو ان کا کہنا تھا، 'چین ہر قسم کی دہشت گردی کے خلاف ہے اور عالمی برادری کو انسداد دہشت گردی کے سلسلے میں تعاون کو مزید فروغ دینا چاہیے'۔بیجنگ میں نیوز بریفنگ کے دوران ترجمان چینی وزارت خارجہ کا کہنا تھا کہ 'ہم دہشت گردی کو کسی مخصوص ملک، نسل یا مذہب سے جوڑنے کی بھی مخالفت کرتے ہیں'۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ہر کوئی جانتا ہے کہ پاکستان اور ہندوستان دہشت گردی کا شکار ہیں، پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بڑی کوششیں کی ہیں اور عظیم قربانیاں دی ہیں، میرا خیال ہے کہ عالمی برادری کو اس کا احترام کرنا چاہیے'۔چین اور پاکستان ایک دوسرے کو قریبی دوست سمجھتے ہیں اور دونوں ملکوں کے درمیان مضبوط سفارتی، معاشی اور سیکورٹی روابط ہیں۔اجلاس کے اختتامی خطاب میں نریندر مودی نے دہشت گردوں کے حامیوں کو خطرہ قرار دیا اور پاکستان کا نام لیے بغیر کہا کہ خطے میں اقتصادی خوشحالی کے لیے سب سے بڑا خطرہ دہشت گردی ہے اور المیہ یہ ہے کہ اس کا مرکز پڑوس میں واقع ایک ملک ہے۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

امر ناتھ یاتریوں کا وادی میں پرتپاک استقبال
تازہ ترین
عوامی خدمت حکومت کی اولین ترجیح: وزیر تعلیم
تازہ ترین
گرمیوں کی چھٹیوں میں فی الحال توسیع نہیں ہوگی: سکینہ یتو
تازہ ترین
دلائی لامہ کی موت کے بعد ہوگا ان کے جانشیں کا انتخاب، گادین فوڈرنگ ٹرسٹ کو سونپی گئی ذمہ داری
برصغیر

Related

تازہ ترینصفحہ اول

5,485 یاتریوں پر مشتمل پہلا قافلہ قاضی گنڈ پہنچ گیا

July 2, 2025
بین الاقوامیتازہ ترینصفحہ اول

اسرائیل نے غزہ میں ساٹھ روزہ جنگ بندی کو حتمی شکل دینے پر رضامندی ظاہر کی: ٹرمپ

July 2, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

ایل جی منوج سنہا نے امرناتھ یاترا کے پہلے قافلے کو جموں سے روانہ کیا

July 2, 2025
صفحہ اول

جان بوجھ کر دفن کئے گئےملی ٹینسی کیس دوبارہ کھولنے کا حکم ایل جی کی ڈپٹی کمشنروں اور ایس ایس پیز کو ہدایت

July 1, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?