Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

فوج کے 2بریگیڈ امن بحال کرنے کیلئے تعینات

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: October 19, 2016 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سرینگر// وادی کشمیر میں جنگجوؤں کی جانب سے سیکورٹی فورسز سے ہتھیار چھیننے کی وارداتوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فوج نے تاہم کہا کہ کشمیری نوجوانوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان اعتماد میں کوئی کمی نہیں ہے۔ شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سرحدی علاقہ بونیار اوڑی میں منگل کو ’چنار 9 جوان کلب‘ کا افتتاح کرنے کے بعد چنار کور کے جنرل آفیسر کمانڈنگ لیفٹیننٹ جنرل ستیش دوا نے کہا ’وادی کشمیر بالخصوص جنوبی کشمیر میں ہتھیار چھیننے کی حالیہ وارداتیں باعث تشویش ہیں‘۔انہوں نے کہا کہ ریاست میں امن وامان کی بحالی کے لئے فوج اور دیگر سیکورٹی فورسز بشمول جموں وکشمیر پولیس شانہ بشانہ کام کررہے ہیں۔انہوں نے ہتھیار چھیننے کے سوال کے جواب میں کہا کہ اطلاعات ہیں کہ کچھ نوجوانوں نے جنگجوئوں کی صف میں شمولیت اختیار کی ہے لیکن انکی صحیح تعداد کے بارے میں معلوم نہیں۔انہوں نے کہا کہ پولیس نے گرفتاریوں کی غرض سے چھاپے ڈالے ہیں لیکن یہ کہنا بہت مشکل ہے کہ کتنے لوگ جنگجوئوں میں شامل ہوگئے ہیں۔انکا مزید کہنا تھا کہ کچھ نوجوان سرحد پار بھی چلے گئے ہیں میں یہ بات تسلیم کرتا ہوں، کچھ گمراہ نوجوان ضرور ہیں ہم انہیں مین سٹریم میں واپس لانا چاہتے ہیں۔جنرل نے کہا کہ ریاست میں امن و قانون بنائے رکھنے کیلئے فوج کے دو بریگیڈ کے برابر اہلکار تعینات کئے گئے اسکے علاوہ سی آر پی ایف  بھی ہے۔انہوں نے کہا کہ عیدکے موقعہ پر انہیں لایا گیا تھا جس کی وجہ سے امن بحال ہوا اور عنقریب مکمل طور پر امن کی بحالی ممکن ہوجائے گی۔انکا کہنا تھا’’ لائن آف کنٹرول پر اعلیٰ سطح پر تیاریاں ہیں،فوج سرحد پار کسی بھی مہم جوئی کیلئے بالکل تیار ہے،چاہے یہ پاکستانی فوج کی جانب سے ہو یا کسی اور سے۔انہوں نے کہا کہ سرحد پار سے دراندازی کی کوششیں ہوئیں تاہم انہیں ناکام بنایا گیا۔انہوں نے کہا ’’ میں اس بات کو تسلیم کرتا ہوں کہ کچھ دراندازی ہوئی ہے، لیکن تصادم آرائیوں میں جنگجوئوں کی ہلاکتیں ہماری تیاری کا ثبوت ہے۔سرجیکل آپریشن کے بارے میں انہوں نے جواب دینے کی کوشش نہ کرتے ہوئے کہا کہ اس بارے میں جو کچھ کہنا تھا کہا جاچکا ہے، میری کوئی الگ رائے نہیں ہے۔سری نگر جموں قومی شاہراہ پر لسجن کے مقام پر فوجی گاڑی کو پیش آئے حالیہ حادثے کا ذکر کرتے ہوئے لیفٹیننٹ جنرل دوا نے کہا کہ مقامی نوجوانوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان اعتماد میں کوئی کمی نہیں ہے۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

روس کا یوکرین پر بڑا ڈرون حملہ
بین الاقوامی
ٹیکساس میں سیلاب سے 24اموات
بین الاقوامی
پاکستان میں عمارت زمین بوس | 14افراد ہلاک،امدادی کاروائیاں جاری
بین الاقوامی
اسرائیل تجاویز قبول کرے ،نئی جنگ کیلئے تیار ہیں:حماس کمانڈر
بین الاقوامی

Related

برصغیرتازہ ترینخطہ چنابصفحہ اول

سرینگر میں 37.4ڈگری سیلشس کے ساتھ 72سالہ گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

July 5, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

گرمائی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ کل لیا جائے گا : سکینہ یتو

July 5, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

جموں سرینگرشاہراہ پر رام بن کے چندر کوٹ میں گاڑیوں کے ٹکرانے سے 35 یاتری معمولی زخمی

July 5, 2025
صفحہ اول

جموں و کشمیر میں 14سے 18سال کی عمر کے بچے10فیصد سکولوں سے باہر پرائمری اور سیکنڈری سطح پر 28فیصد سے زیادہ بچے ہر سال تعلیم چھوڑرہے ہیں

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?