Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

ریاسی اور راجوری میں المناک حادثات ،24لقمہ اجل ، 61زخمی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: October 21, 2016 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
جموں//ریاسی اور راجوری میں رونما ہونے والے دو الگ الگ سڑک حادثات میں 24افراد ہلاک ہو ئے جبکہ 61دیگر شدید زخمی ہو گئے ۔ریاسی کے قریب ہوئے حادثہ میں کم از کم 21افراد ہلاک ہوئے جبکہ دیگر 46شدید زخمی ہو گئے  جن میں 41افراد کو نازک حالت کے پیش نظر جموں منتقل کیا گیا ۔ ریاسی سے بکال کی جانب جانے والی ائور لوڈبس زیر نمبر  JK02S-0295 جیوتی پور کے قریب گورناک کے مقام پر ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو کر سینکڑوں فٹ گہری کھائی میں جا گری ۔ اطلاع ملتے ہی انتظامیہ، پولیس اور رضاکار جائے حادثہ پر پہنچے اور بچائو آپریشن شروع کیا۔عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ 16مسافر موقعہ پر ہی ہلاک ہو گئے جب کہ دیگر 5افراد نے دوران علاج دم توڑ دیا ۔ زخمیوں میں سے 41کی حالت تشویشناک بیان کی جاتی ہے ، انہیں ہیلی کاپٹر اور ایمبولنسوں کے ذریعہ جموں کے میڈیکل کالج ہسپتال میں منتقل کیا گیا جب کہ دیگر 5زخمی ضلع ہسپتال ریاسی میں زیر علاج ہیں۔دریں اثنا راجوری میں ایک دلدوز سڑک حادثے میں جواں سال ماں اور اس کے دو کمسن بچے ہلاک ہوگئے جبکہ دیگر 15افراد زخمی ہوئے  ۔زخمیوں میں زیادہ تعداد محکمہ صحت اور محکمہ تعلیم کے ملازمین کی ہے  بعد سہ پہر کالاکس جمولہ سے راجوری آرہی زیر نمبرJK112621منی بس بنڈی کے مقام پر ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوکر گہری کھائی میں جاگری ۔حادثے کے نتیجہ میں تین افراد ہلاک ہوئے جن میں  ماں اور اس کے دو بچے  شامل ہیں ۔مرنے والوں کی شناخت نینسی کماری زوجہ کلدیپ راج ، اس کے بچوں ادتیا شرما اور شیونیش شرماساکنان ڈھنی دھارراجوری کے طور پر ہوئی ہے ۔حادثے کے فوری بعد مقامی لوگ ،محکمہ صحت کے اہلکار اور پولیس ٹیم موقعہ پر پہنچی اور تمام زخمیوں کو ضلع ہسپتال راجوری منتقل کیاگیا جہاںسے ایک خاتون کو نازک حالت میں گورنمنٹ میڈیکل کالج ہسپتال جموںبھیجاگیاہے ۔تمام زخمیوں کو ابتدائی طور پر ضلع ہسپتال راجوری لایاگیاجہاںسے چنچل کماری کو نازک حالت میں گورنمنٹ میڈیکل کالج ہسپتال جموں منتقل کیاگیاہے ۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت
تازہ ترین
سرینگر میں 37.4ڈگری سیلشس کے ساتھ 72سالہ گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا
برصغیر
قانون اور آئین کی تشریح حقیقت پسندانہ ہونی چاہیے، : چیف جسٹس آف انڈیا
برصغیر
پُلوں-سرنگوں والے قومی شاہراہوں پر ٹول ٹیکس میں 50 فیصد تک کی کمی، ٹول فیس حساب کرنے کا نیا فارمولہ نافذ
برصغیر

Related

تازہ ترینصفحہ اول

گرمائی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ کل لیا جائے گا : سکینہ یتو

July 5, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

جموں سرینگرشاہراہ پر رام بن کے چندر کوٹ میں گاڑیوں کے ٹکرانے سے 35 یاتری معمولی زخمی

July 5, 2025
صفحہ اول

جموں و کشمیر میں 14سے 18سال کی عمر کے بچے10فیصد سکولوں سے باہر پرائمری اور سیکنڈری سطح پر 28فیصد سے زیادہ بچے ہر سال تعلیم چھوڑرہے ہیں

July 4, 2025
صفحہ اول

کشتواڑ میں ملی ٹینٹوں کی تلاش تیسرے دن میں داخل

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?