Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

امتحانات کو وقار کا معاملہ نہ بنایا جائے

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 1, 2016 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
سرینگر//نیشنل کانفرنس کے کارگذار صدر عمر عبداللہ نے وادی میں بورڈ امتحانات ملتوی کئے جانے پر جاری تعطل پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ریاستی حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ طلباء و طالبات پر عذاب تاری کرنے کے بجائے کھلے ذہن کے ساتھ ان بچوں کے ساتھ بات کریں۔ حکومت کو امتحانات کے انعقاد کو وقار کا معاملہ بنانے سے باز رہنے کا مشورہ دیتے ہوئے عمر عبداللہ نے کہا کہ انا اور ہٹ دھرمی کیلئے امتحانات کا انعقاد طلباء و طالبات کے مستقبل کے ساتھ کھلواڑ ہوگا۔ طلباء و طالبات کے مختلف وفود عمر عبداللہ سے اُن کی رہائش گاہ پر ملے اور انہیں زبردستی امتحانات کے انعقاد کے بارے میں تفاصیل بتائیں۔ کارگذار صدر نے کہا کہ ’’ہمارے نونہال طلباء و طالبات، جو اس وقت نہایت اہم کلاسوں میں زیر تعلیم ہیں ، ہماری ہمدردی اور اخلاقی حمایت کے مستحق ہیں،یہ بچے موجودہ بے چینی اور افراتفری سے سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں کیونکہ کیریئر کے اہم پڑائو پر اُن کی تعلیمی سرگرمیوں پر بریک لگ گئی ۔ بدقسمتی سے ریاستی حکومت نے 4ماہ کے کلاسز ضائع ہونے کے باوجود وقت پر امتحانات لینے کے اپنے یکطرفہ فیصلے کی تعمیل کیلئے طلاب کو ڈرانے اور دھمکانے کا رویہ اختیار کر رکھا ہے، جو قابل افسوس اور قابل تشویش ہے۔ موجودہ بے چینی سے ہمارے بچے ذہنی دبائو کے بھی شکار ہوئے ہیں اور موجودہ حکومت کے غیر ذمہ دارانہ رویہ سے ان پر مزید دبائو بڑھایا جارہا ہے‘‘۔ کارگذارصدر نے کہا کہ وقت پر امتحانات لینے کے حکومت فیصلے کیخلاف طلباء و طالبات جو سوالات اٹھارہے ہیں وہ کسی بھی زاوائے سے غلط نہیں کیونکہ امسال بچے صرف 80دن سکول جا پائے ہیں جبکہ ایک تعلیمی سال میں 180دن سکول میں حاضری لازمی ہوتی ہے۔ طلباء و طالبات اپنا سیلبس مکمل نہیں کرپائے ہیں کیونکہ گذشتہ چار مہینوں سے نہ صرف سکول بلکہ نجی ٹیوشن مراکز بھی بند پڑے ہیں۔ عمر عبداللہ نے کہا کہ 10ویں اور 12ویں جماعت کے نصاب سے ہی پیشہ وارانہ امتحانات کا انعقاد ہوتا ہے ایسے میں حکومت کی طرف سے 10ویں اور 12ویں جماعت کے امتحانات کیلئے نصاب میں کمی کرنے کی باتیں بے وزن ہیں کیونکہ اس سے مستقبل میں ہونے والے انٹرنس امتحانات میں طلباو طالبات کی کارکردگی بڑے پیمانے پر متاثر ہوگی۔ انہوں نے کہا’’ حکومت ایک طرف دانش گاہوں کو نذر آتش کرنے کے معاملے میں تماشائی کا رول نبھا رہی ہے اور دوسری جانب امتحانات کے انعقاد کو لیکر ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کررہی ہے، حکومت کا یہ رویہ اگرچہ حیران کن نہیں بلکہ مضحکہ خیز ہے۔ اگر آپ ریاست میں دانش گاہوں کی حفاظت نہیں کرپارہے ہیں تو آپ کو امتحانات کے انعقاد کیلئے زبردستی کرنا زیب نہیں دیتا‘‘۔عمر عبداللہ نے کہا کہ ریاستی حکومت دانشگاہوں کی حفاظت کے تئیں خود کو لاتعلق نہیں کرسکتی ہے۔ حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ ہمارے سکولوں، ہمارے اساتذہ اور ہمارے طلبا و طالبات کی حفاظت کسی بھی قیمت پر یقینی بنائے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بجبہاڑا میں آوارہ کتوں کے تازہ حملے میں دوسی آر پی ایف اہلکاروں سمیت سات افراد زخمی
تازہ ترین
سرنکوٹ پونچھ میں ملی ٹینوں کی کمیں گاہ سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد : پولیس
تازہ ترین
کشمیر: گرمی اور خشک سالی کے سبب پھلوں کی پیداوار میں بھاری کمی کا اندیشہ
تازہ ترین
گرمائی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ کل لیا جائے گا : سکینہ یتو
تازہ ترین

Related

تازہ ترینصفحہ اول

جموں سرینگرشاہراہ پر رام بن کے چندر کوٹ میں گاڑیوں کے ٹکرانے سے 35 یاتری معمولی زخمی

July 5, 2025
صفحہ اول

جموں و کشمیر میں 14سے 18سال کی عمر کے بچے10فیصد سکولوں سے باہر پرائمری اور سیکنڈری سطح پر 28فیصد سے زیادہ بچے ہر سال تعلیم چھوڑرہے ہیں

July 4, 2025
صفحہ اول

کشتواڑ میں ملی ٹینٹوں کی تلاش تیسرے دن میں داخل

July 4, 2025
صفحہ اول

یاترا کے پہلے 2 دن ۔ 20,000سے زیادہ یاتریوں کے درشن:ایل جی

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?