Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

مینڈھر میں فائرنگ،دو مزید زخمی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 3, 2016 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
مینڈھر //حد متارکہ پر مینڈھر سیکٹر میں ہندوپاک افواج کے درمیان فائرنگ اور گولہ باری کاسلسلہ جاری ہے ۔ تازہ فائرنگ کے نتیجہ میں مینڈھرقصبہ سے چھ کلو میٹر دور  گائوں دھرانہ میں دو شہری زخمی ہوئے ہیں ۔ وہیں محکمہ صحت نے راجوری پونچھ میں تعینات اپنے ملازمین کی چھٹیاںمنسوخ کرنے کا حکم جاری کیاہے ۔ بدھ کی سہ پہر 12:20منٹ پربالاکوٹ، مینڈھر اور منکوٹ سیکٹروں میں فائرنگ کا سلسلہ شروع ہواجو کئی گھنٹوں تک جاری رہا۔ مقامی ذرائع نے بتایاکہ اس دوران پاکستانی فوج کی طرف سے 82ایم ایم کے مارٹر گولے بھی داغے گئے جن سے پورا علاقہ دہل کر رہ گیا۔شلنگ کے نتیجہ میں اڑتالیس سالہ سکول ٹیچرمحمد سلیم ولد میر محمد اور تیس سالہ محمد رفیق ولد محمد حسین ساکنان دھرانہ زخمی ہوئے ہیں ۔یہ دونوں افراد تب زخمی ہوئے جب ایک شل ان کے قریب آگرا ۔واقعہ کے فوری بعد ڈی ایس پی مینڈھر شاہد نعیم اور ایس ایچ او دلیپ سنگھ نے موقعہ پر پہنچ کر حالات کا جائزہ لیا اور ساتھ ہی زخمیوں کو سب ضلع ہسپتال مینڈھر منتقل کیاجہاں ان کاعلاج چل رہاہے ۔انتظامیہ کی طرف سے زخمیوں کو فوری امداد کے طور پر پانچ پانچ ہزار روپے دیئے گئے ہیں ۔ دریں اثناء راجوری پونچھ میں محکمہ صحت نے اپنے ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کردی ہیں۔ دریں اثناء بھارت نے کل پاکستانی ڈپٹی ہائی کمیشن کو طلب کر کے فائر بندی کی خلاف ورزیوں پر شدید احتجاج کیا۔وزرات خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ڈپٹی ہائی کمیشن سید حیدر شاہ کو طلب کیا گیا اور انہیں  بھارت کا احتجاجی مراسلہ دیا گیا۔بھارت نے مژھل سیکٹر میں فوجی کی گردن کاٹنے پر احتجاج کیا اور ایل او سی پر شہری آبادی کو نشانہ بنانے پر بھی احتجاجی مراسلہ دیا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سالانہ امر ناتھ یاترا: آئی جی کشمیر نے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
تازہ ترین
لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے سیکورٹی صورتحال کا ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کے دوران جائزہ لیا
تازہ ترین
سرینگر میں نیشنل کانفرنس ورکنگ کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ،متفقہ طور سات قراردادیں منظور جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کو عوامی امنگوں اور وقار کا مرکز قرار دیا
تازہ ترین
گولہ باری سے جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ میں سے ایک فرد کو سرکاری نوکری دی جائے گی:منوج سنہا
تازہ ترین

Related

تازہ ترینصفحہ اول

پاکستان نے اگر دوبارہ اشتعال انگیزی کی تو جواب پہلے سے زیادہ سخت اور فیصلہ کن ہوگا: منوج سنہا

May 21, 2025
صفحہ اول

ملی ٹینسی سے پاک جموں و کشمیر ہدف ایل جی کی زیر صدارت یونیفائیڈ ہیڈکوارٹرسمیٹنگ

May 20, 2025
صفحہ اول

سند طاس آبی معاہدہ کی معطلی تلبل نیوی گیشن پروجیکٹ کو دوبارہ بحال کرنے کی تیاریاں شروع

May 20, 2025
صفحہ اول

پنجاب سرحدکے 3مقامات ۔22روز بعد بیٹنگ ریٹریٹ شروع، مصافحہ بدستور معطل

May 20, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?