Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

شارجہ ٹیسٹ ہارنے پر سخت مایوسی ہوئی ہے: مصباح الحق

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 4, 2016 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کو شارجہ ٹیسٹ ہارنے پر سخت مایوسی ہوئی ہے اور ان کہنا ہے کہ اس وقت پاکستانی ٹیم جس مقام پر کھڑی ہے اس صورتحال میں اپنے سے نچلی رینکنگ کی ٹیم سے اپنی ہی کنڈیشنز میں ہارنا انتہائی مایوس کن ہے۔ویسٹ انڈیز نے جمعرات کو پاکستان کو سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں پانچ وکٹوں سے شکست دی ہے۔شکست کے بعد مصباح الحق نے تسلیم کیا کہ پاکستانی ٹیم نے ویسٹ انڈیز کو زیادہ اہمیت نہیں دی اسی لیے پچھلے دو ٹیسٹ میچوں میں بھی اسے مشکل ہوئی اور شارجہ ٹیسٹ میں اس نے بہت زیادہ غلطیاں کر ڈالیں۔مصباح الحق نے کوچ مکی آرتھر کی اس بات سے اتفاق نہیں کیا کہ ٹیم کا مشن شارجہ ٹیسٹ سے قبل ہی مکمل ہو چکا تھا تاہم انھوں نے یہ کہا کہ طویل سیریز کھیلنے کی صورت میں کبھی کبھی کھلاڑی ریلیکس ہوجاتے ہیں۔انھوں نے کہا کہ سیریز پہلے ہی جیت لینے کے باوجود پاکستانی ٹیم شارجہ ٹیسٹ ہر حال میں جیتنا چاہتی تھی کیونکہ اس وقت پاکستانی ٹیم جس پوزیشن پر ہے اس میں ہر ٹیسٹ میچ اس کے لیے بڑی اہمیت کا حامل ہے لیکن اپنے سے نچلی رینکنگ کی ٹیم سے ہارجانا مایوس کن ہے۔مصباح الحق نے کہا کہ پاکستانی ٹیم نے دونوں اننگز میں بہت بری بیٹنگ کی اور فیلڈنگ بھی اچھی نہیں تھی اس کے برعکس ویسٹ انڈیز نے نظم و ضبط کے ساتھ کرکٹ کھیلی۔ مصباح الحق کا بحیثیت کپتان یہ 49 واں ٹیسٹ میچ تھا اور وہ سب سے زیادہ ٹیسٹ میچوں میں قیادت کرنے والے پاکستانی کپتان بنے ہیں لیکن ان کا کہنا ہے کہ ان کے نزدیک زیادہ اہمیت ریکارڈ کے بجائے جیت کی ہے۔مصباح الحق نے کہا کہ ویسٹ انڈیز کی ٹیم جوں جوں کھیلتی رہے گی اس کی کارکردگی میں بہتری آتی جائے گی۔پاکستانی فاسٹ بولنگ کے بارے میں مصباح الحق نے کہا کہ یہ کارکردگی اطمینان بخش ہے لیکن اس میں بہت زیادہ بہتری کی ضرورت بھی ہے خاص طور پر آسٹریلیا میں فٹنس کا کردار بہت اہم ہوگا۔مصباح الحق نے ویسٹ انڈیز کی دوسری اننگز میں سپنرز کو زیادہ اوورز نہ کرانے کے بارے میں کہا کہ اس کا جواب تو گراو¿نڈ مین سے پوچھیں کہ پانچویں دن بھی گیند ٹرن نہیں ہو رہی تھی۔شارجہ ٹیسٹ ہار جانے کے باوجود مصباح الحق کو امید ہے کہ پاکستانی ٹیم نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے دورے میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

راجوری اور ریاسی میں موسلادھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اہم سڑکوں پر ٹریفک کی نقل و حمل میں رکائوٹ ، مسافر گھنٹوں متاثر رہے
پیر پنچال
ٹنگمرگ میںپانی کی سپلائی لائین کاٹنے کا واقعہ | 2فارموں میں 4ہزار مچھلیاں ہلاک
صنعت، تجارت و مالیات
قومی سیاحتی سیکرٹریوں کی کانفرنس 7جولائی سے سرینگر میزبانی کیلئے تیار
صنعت، تجارت و مالیات
وادی میں دن بھرسورج آگ برساتا رہا|| گرمی کا72سالہ ریکارڈٹوٹ گیا درجہ حرارت37.4 ڈگری،ایک صدی میں جولائی کا تیسرا گرم ترین دن ثابت
صفحہ اول

Related

سپورٹس

ڈیورنڈ کپ ٹورنامنٹ مرمو نے ٹرافیوں کی نقاب کشائی کی

July 4, 2025
سپورٹس

گوکیش نے ایک بار پھر میگنس کو ہرایا

July 4, 2025
سپورٹس

شبھمن گل نے اپنی تاریخی 269 رن کی اننگز کے دوران کئی ریکارڈ توڑے

July 4, 2025
سپورٹس

بصارت سے محروم افراد کیلئے نمائشی میچ سبحان سٹیڈیم سوپور میں منعقد

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?