Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

’کشمیری آزادی مانگ رہے ہیں‘

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 5, 2016 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 اسلام آباد//پاکستان نے کل پی 5ممالک کے سفیروں کو کشمیرکی صورتحال سے آگاہ کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ وہ کشمیر میں غیر جانبدارانہ استصواب رائے کا انعقاد کرکے کشمیری عوام سے کئے گئے وعدوں کو پورا کرے۔ پاکستانی وزیر اعظم کے خارجہ امور کے سپیشل اسسٹنٹ سعید طارق فاطمی نے اقوام متحدہ کے مستقل ممبران (چین، فرانس، روس، برطانیہ اور امریکہ) کے سفیروں کو کشمیر میں بدتر ہوتی جارہی انسانی حقوق کی پامالیوں سے آگاہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ پی 5ممالک کو بھارت کی طرف سے سرحد اور لائن آف کنٹرول پر سیز فائر کی خلاف ورزیوں اور پاکستان میں دہشت گردی کو بھارتی معاون کے بارے میں بھی جانکاری دی۔  طارق فاطمی نے اقوام متحدہ کے مستقل ممبران پر زور دیا کہ وہ جموں و کشمیر کے لوگوں کے ساتھ کئے گئے وعدوں کو پورا کرنے کیلئے اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے تحت غیر جانبدارانہ استصواب رائے منعقد کرائے۔ انہوں نے کہا ’’ جموں و کشمیر کے لوگوں کو بنیادی حقوق، جس میں آزادی بھی شامل ہے، کی مانگ پر تشدد کا نشانہ بنا یا جاتا ہے۔ طارق فاطمی نے کہا کہ بین الاقوامی سرحد اور لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوجیوں کی بلا اشتعال فائرنگ اور سیز فائر کی خلاف ورزیوں سے کئی بے گناہوںکی جانوں کا زیاں ہوا ہے۔ طارق فاطمی نے کہا کہ بھارت سرحد پر کشید گی بڑھانا چاہتا ہے تاکہ مسئلہ کشمیر سے دنیا کی توجہ کو ہٹایا جاسکے۔‘‘ انہوں نے کہا کہ بھارت پاکستان میں دہشت گردی اور دیگر تخریبی کاروائیوں کو ہوا دے رہا ہے۔اس سے قبل پاکستان نے آئی او سی کے سفیروں کو کشمیر کی صورتحال سے آگاہ کیا تھا ۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

راجوری میں قربانی کے جانوروں کی خریداری کیلئے لوگ امڈ پڑے قربانی کے جانوروں کی مانگ میں اضافہ، قیمتوں میں بھی تیزی، منڈی میں گہما گہمی عروج پر
پیر پنچال
ڈی سی اور ایس ایس پی راجوری نے مرکزی عیدگاہ کا دورہ کیا
پیر پنچال
عید سے قبل پونچھ میں اشیائے خوردونوش کے معیار اور صفائی کا جائزہ لیا گیا
پیر پنچال
ڈی آئی جی راجوری پونچھ رینج نے ایچ ایس تھنہ میں عوامی دربارلگایا عام لوگوں کو درپیش مشکلات کا جائزہ لیا ،مو قعہ پر ہی کئی مسائل کا ازالہ کیاگیا
پیر پنچال

Related

برصغیر

پاکستان دہشت گردی کیخلاف کارروائی کرنے میں ناکام :برلا

June 6, 2025
برصغیر

رجیجو نے اوقاف سے متعلق امید پورٹل کا آغاز کیا

June 6, 2025
برصغیر

۔12ویں برکس پارلیمانی فورم کانفرنس ہندوستان کو میزبانی سونپی گئی

June 6, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں آج عید الاضحیٰ جوش خروش سے منائی جارہی ہے

June 6, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?