Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

شالیمار کا 17سالہ نوجوان چل بسا

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 6, 2016 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
سرینگر//27اکتوبر کو مبینہ طور لاپتہ ہوئے دودھ محلہ شالیمار کا 17سالہ نوجوان 8دن تک صورہ میڈیکل انسٹی چوٹ میں موت وحیات کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد زندگی کی جنگ ہار گیا ،مذکورہ نوجوان کو دفنانے کے موقعہ پر پر تشدد مظاہروں میں قریب 30افراد زخمی ہوئے۔مذکورہ نوجوان کے والد عبدالحمید صوفی نے کشمیر عظمیٰ کو بتایا کہ 27اکتوبر کی صبح ان کا 17سالہ بیٹا قیصر حمید صوفی شالیمار بازار گیا ہوا تھا تاہم اُسے یہ پتہ نہیں تھا کہ محرم کا جلوس نکلنے والا ہے اور اس وجہ سے پولیس نے یہاں بندشیں عائد کی تھیں۔ انہوں نے کہا کہ اسی دوران میرا بیٹا وہاں سے اچانک غائب ہو گیا ۔شام دیر گئے تک جب وہ گھر نہیں لوٹا تو ہم نے اُس کی تلاش ہر ممکن جگہ پر شروع کی جبکہ رشتہ داروں کے یہاں پر بھی فون کئے  لیکن اْس کا کوئی سراغ نہیں مل سکا۔ اس سلسلے میں انہوں نے نشاط پولیس سٹیشن میں ایک گمشدہ رپوٹ درج کرائی۔اس موقعہ پر پولیس نے قیصر کی تصویر بھی مانگی اور کہا کہ انہوں ایسے کسی بھی نوجوان کی گرفتاری عمل میں نہیں لائی ۔عبدالحمید نے کہا کہ ابھی ہم وہاں کھڑے ہی تھے تو شام 4بجے میرے نمبر پر ایک نا معلوم نمبر سے فون آیا اور بتایا گیا کہ آپ کے بیٹے کی لاش شالیمار میں ایک پیڑ کے نیچے پڑی ہے۔یہ سنتے ہی ہمارے ہوش اڑ گئے ہم جب اپنے بیٹے کو دیکھنے وہاں پہنچے تو وہ نیم مردہ حالت میں وہاں ایک نالی میں پڑا تھا۔ ہم نے مقامی لوگوں کی مدد نے اْسے صورہ پہنچایاجہاں وہ انتہائی نگہداشت والے واڑ میں ولٹرنیٹر پر 8روز تک رہا اور جمعہ کی شام 8بجے اُس کی موت واقعہ ہو گئی ۔عبدالحمید نے کہا کہ ہسپتال میں قیصر نے اپنے ماں کو صرف اتنا ہی بتایا کہ ماں اب میں  زندہ نہیں رہوں گا کیونکہ پولیس والوں نے مجھے زہر دے دی ہے ۔عبدالحمید نے کہا کہ میرے بیٹے کی چھاتی پر مار پیٹ کے زخم لگے تھے اور ڈاکٹروں نے اْس کے معدہ سے زہر بھی نکالا تھا ۔سنیچر کو نوجوان کی آخری رسوم میں شامل لوگوں نے آزادی کے نعرے لگانا شروع کئے اور ملزمین کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کیا ۔اس دوران مظاہرین پر فورسز نے آنسو گیس کے گولے داغے جس میں کم سے کم 30لوگوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں جبکہ بستی میں کئی ایک مکانوں کے شیشے بھی چکنا چور کر دئے گئے ۔نوجوان کے والد نے کہا کہ جب وہ اپنے بیٹے کی آخری رسومات ادا کرنے کیلئے اپنے آبائی مقبرہ عیدگاہ پہنچے تو وہاں اُن پر تین جگہوں پر پولیس نے شلنگ کی ہے ۔پولیس کا اس بارے میں کہنا تھا کہ 27اکتوبر کو نوجوان کے لاپتہ ہونے کی اطلاعات اس کے گھر والوں نے پولیس کو دی تھی، جس کے بعد پولیس نے معاملے کی تحقیقات شروع کی۔پولیس نے کہا کہ تحقیقات سے پتہ چلا ہے کہ نوجوان نے زہر کھا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرنے کی کوشش کی تھی اور یہی اسکی موت کی وجہ بھی بنی ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اگلے چند روز کے دوران موسم گرم رہیگا | جموں وکشمیرمیں شدت کی گرمی پڑنے کا امکان
جموں
سانبہ سیکٹر میں آپریشن سندور کے دوران | 50 ملی ٹینٹوں کی دراندازی کی کوشش ناکام: بی ایس ایف
جموں
۔ 4ہزار سابق فوجیوں کی تعیناتی کو حتمی منظوری | اہم تنصیبات کی حفاظت پر مامور کیے جائیں گے :سینک بورڈ
جموں
تدریسی عملے کی کمی سے دوچار سرکاری سکولوں میں کنڈر گارٹن کی تین اضافی کلاسوں کا بوجھ نظام تعلیم پر اثر انداز صوبہ جموں میں قائم ہزاروں کنڈر گارٹن میں مددگار آیازکی تقرری میں لمبی تاخیر کا شاخسانہ،جلد ہی تقرری عمل میں آئے گی :حکام
خطہ چناب

Related

صفحہ اول

پاکستانی شیلنگ سے سرحدی دیہات کے مہلوکین||رشتہ داروں کیلئے ملازمت کا اعلان ایل جی کا دورہ راجوری و پونچھ، متاثرین سے ملاقات،،کہامرکز مزیدمعاونت کرے گا

May 21, 2025
صفحہ اول

کی منظوری JKBOSE اکتوبر-نومبر امتحانی سیشن بحال

May 21, 2025
صفحہ اول

غیر مجاز ویب سائٹس پر پابندی عائد

May 21, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

گولہ باری سے جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ میں سے ایک فرد کو سرکاری نوکری دی جائے گی:منوج سنہا

May 21, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?