Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

دربار مؤ کی 144سالہ روایت بر قرار ،جموں میں آج سجے گار دربار

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 7, 2016 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 جموں// 1872میں مہاراجہ رنبیر سنگھ کی طرف سے شروع کردہ دربار مؤ کی 144سالہ قدیم روایت کو برقرار رکھتے ہوئے ریاست میں نامساعدحالات کے بیچ سرمائی دارالحکومت جموں میں آج یعنی پیر سے دربارمؤسے منسلک سول سیکریٹریٹ سمیت تمام دفاتراپناکام کاج شروع کررہے ہیں۔انتظامیہ نے دربارموسے منسلک دفاترمیں کام کاج بحال کرنے کیلئے تمام ترتیاریاں مکمل کرلی ہیں ۔ دربارمو دفاتر کھلنے کے موقعہ پر ہربار کی طرح اس بار بھی وزیراعلیٰ کوسلامتی دستے رسمی طور پر سکریٹریٹ احاطے میں گارڈآف آنرپیش کریں گے۔اس کے بعد وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی اخباری نامہ نگاروں کے ساتھ بات چیت بھی کریں گی۔ سرینگرمیں سول سیکریٹریٹ سمیت دربارموسے منسلک دفاتر27 اکتوبرکوبندہوئے تھے جوآج ایک ہفتے سے زائدوقفے کے بعدجموں میں دوبارہ کھل رہے ہیںاورباضابطہ طورپرکام کاج کاآغازکریں گے۔ڈائریکٹر اسٹیٹس غلام نبی ایتو نے کشمیر عظمیٰ کو بتایا کہ دربار مؤ کے سلسلہ میں تمام تر تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں ، سیکرٹریٹ اور دیگر عمارتوں کی تجدید و تزئین کر لی گئی۔ انہوں نے بتایا کہ مؤ ملازمین کیلئے ٹانگے والی گلی، پنج تیرتھی، بی سی روڈ ، جانی پور میں 3200رہائشی کوارٹر وں کے علاوہ نجی ہوٹلوں میں 800کمرے اور جے کے ٹی ڈی سی کی عمارت میں 110کمرے دستیاب رکھے گئے ہیں۔ افسران کے لئے 200مکانات بھی کرائے پر حاصل کئے گئے ہیں۔ ملازمین کی سیکورٹی کے لئے پہلی بار نجی سیکورٹی ایجنسی کی خدمات حاصل کی گئی ہیں جب کہ ملازمین کی گاڑیوں کو خصوصی پاس بھی جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے تاکہ رہائشی کالونیوں میں کوئی بھی بیرونی گاڑی بلا اجازت داخل نہ ہوسکے ۔ سیکرٹریٹ کے اطراف و اکناف میں سیکورٹی بندوبست مزید سخت کر دیا گیا ہے ۔ حسب روایت شالیمار سے ڈوگرہ ہال روڈ کو بند کر دیا گیا ہے جب کہ قرب و جوار میں خصوصی ناکے نصب کئے گئے ہیں۔ ڈی آئی جی جموں اشکور وانی نے کشمیر عظمیٰ کو بتایا کہ دربار مؤ کے سلسلہ میں تمام تر انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں ، پولیس پوری طرح چوکس اور ہر قسم کے حالات کا مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہے ۔اس سلسلے میں چندروزقبل ڈویژنل کمشنرجموں ڈاکٹرپون کوتوال نے سول سیکرٹریٹ کمپلیکس جموں کادورہ کر دربارموئوکے انتظامات کاجائزہ لیاتھا۔واضح رہے کہ سرینگرمیں دربارموسے منسلک دفاتربندہونے کے بعدانتظامیہ نے ریکارڈکی منتقلی کے عمل کاآغاز ایس آرٹی سی گاڑیوں کے ذریعے پولیس اور نیم فوجی دستوں کی نگرانی میں شروع کردیاتھا۔انتظامیہ نے دربارمودفاتربندہونے سے ایک ہفتہ پہلے ہی مقامی ملازمین کوبطورایڈوانس پارٹی جموں کیلئے روانہ کردیاتھا،اوربعدازاں سرینگرکے دربارموملازمین کوجموں پہنچانے کیلئے آسانیاں پیداکیں۔دربارموکے دفاترکھلنے کے پہلے روزہمیشہ حکومت کواحتجا جی مظاہروں کاسامناکرناپڑتاہے،حسب معمول امسال بھی دربارموئو کھلنے کے موقعہ پر حزب اختلاف جماعتوں اورمختلف ملازمین اورسماجی تنظیموں کی طرف سے مطالبات کولے کر سیکرٹریٹ گھیرائوکی کوشش کاقوی امکان ہے ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ڈاکٹر جتیندرکاآئی آئی ایم جموں میں 5روزہ جامع واقفیت پروگرام کا افتتاح
جموں
نائب تحصیلداربھرتی میں لازمی اردو کیخلاف بھاجپاممبران اسمبلی کا احتجاج اردو زبان کی شرط کو منسوخ کرنے کامطالبہ، احتجاج میں شدت لا نے کا انتباہ
جموں
کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل پی کے مشرا کا ایل او سی کی اگلی چوکیوں کا دورہ فوجی جوانوں سے ملاقات، آپریشنل تیاری، پیشہ ورانہ مہارت کو قائم رکھنے کی ہدایت
پیر پنچال
۔4گاڑیوں کے روٹ پرمٹ معطل، 51گاڑیاں بلیک لسٹ،9ڈرائیونگ لائسنس معطل| ڈیڑھ ماہ میں230گاڑیوں کے چالان، 31گاڑیاں ضبط، 9.65لاکھ روپےجرمانہ وصول
خطہ چناب

Related

صفحہ اول

سرکار نے توڑا سرکاری حصار وزیرا علیٰ دیوار پھلانگ کر مزار شہدا احاطے میں داخل، گلباری اورخراج عقیدت پیش

July 14, 2025
صفحہ اول

پابندی کل تھی، آج کیوں روکا گیا؟:وزیر اعلیٰ

July 14, 2025
صفحہ اول

الطاف بخاری کی ایل جی سے ملاقات جامع فصل انشورنس سکیم کے نفاذ پر زور

July 14, 2025
تازہ ترینصفحہ اولکشمیر

مزارِ شہداء پر جانے کے دوران عمر عبداللہ کی پولیس اہلکاروں کیساتھ دھکا مُکی ،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

July 14, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?