Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

دفعہ370سے چھیڑچھاڑ خارج از امکان

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: December 30, 2016 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سرینگر//کانگریس نے دفعہ 370 کو جموں کشمیر کی بھارت سے الحاق کی بنیادی شرط قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس قانون کے ساتھ مرکز اور نہ ہی ریاستی حکومت کوئی بھی چھیڑ چھاڑ کرسکتی ہے ۔سرینگر میں ایک پریس کانفرنس کے دوران پارٹی کے مرکزی ترجمان میم افضل نے واضح کیا کہ دفعہ370کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کو خارج از امکان قرار دیتے ہوئے کہا کہ جموں کشمیر کی بھارت کے ساتھ جڑنے کی یہ بنیادی شرط ہے۔انہوں نے کہا کہ قانون اور آئین میں ایسی کوئی جوازیت ہی نہیں کہ اس دفعہ کو ختم کیا جاسکے۔کانگریس کے مرکزی ترجمان نے مغربی پاکستان سے آئے پناہ گزینوں کو اقامتی اسناد فرہم کرنے سے متعلق سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ یہ ایک انسانی مسئلہ ہے اور اس پر رائے عامہ منظم کر کے انسانی بنیادوں پر ہی حل کیا جانا چاہے۔انہوں نے تاہم مزاحمتی جماعتوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ کچھ طاقتیں ہیں جو اس کے خلاف ہے اور وہ اس کے خلاف کوششیں کرینگے۔پی ڈی پی پی کے سابق لیڈر طارق حمید قرہ کی طرف سے پارٹی میں شمولیت کے معاملے پر لاعلمی کا اظہار کرتے ہوئے میم افضل نے کہا کہ انہیں اس بارے میں معلومات نہیں،تاہم انہوں نے کہا کہ کانگریس پارٹی کے دروازے ہر اس شخص کیلئے کھلے ہیں جو ملک کی سالمیت ،جمہوری اقدار اور سیکولرازم پر اعتماد رکھتا ہو۔وزیر اعظم ہند کی طرف سے نوٹ بندی  فیصلے کے خلاف درجنوں سوال اٹھاتے ہوئے کانگریس نے مطالبہ کیا کہ بی جے پی نے ایک سال میں جو جائیداد اور اثاثے جمع کئے ہیں ان کو منظر عام پر لایا جانا چاہیے۔  میم افضل نے کہا کہ ستمبر2016کو بنکوں میں5لاکھ88ہزار600کروڑ روپے کی اضافی رقم جمع تھی اور مرکزی حکومت اس بات کا خلاصہ کرے کہ یہ رقم کس کی تھی۔انہوں نے مطالبہ کیا کہ اس رقم میں سے25لاکھ روپے سے زیادہ کی رقم والے کھاتہ داروں کو منظر عام پر لایا جانا چاہیے۔میم افضل نے مرکزی حکومت پر نوٹ بندی کے فیصلے کو کورپشن کی نئی راہیں کھولنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ اس فیصلے سے94فیصد عام لوگوں کو ہی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

گنڈ کنگن میں سڑک حادثہ،ڈرائیور مضروب
تازہ ترین
جموں میں چھ منشیات فروش گرفتار، ہیروئن ضبط: پولیس
تازہ ترین
مرکزی حکومت کشمیر میں تجرباتی، روحانی اور تہذیبی سیاحت کے فروغ کیلئے پرعزم: گجیندر سنگھ شیخاوت
تازہ ترین
خصوصی درجے کیلئے آخری دم تک لڑتے رہیں گے: ڈاکٹر فاروق عبداللہ
تازہ ترین

Related

برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

حج 2026 کے لیے درخواستیں شروع

July 8, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اولکشمیر

بدامنی پھیلانے کی پاکستانی کوششیں ناکام،جموں کشمیر ترقی کی راہ پر گامزن: منوج سنہا

July 8, 2025
برصغیرپیر پنچالتازہ ترینکشمیر

جموں و کشمیر سیاحت کی بحالی کی راہ پر گامزن : یاشا مدگل

July 8, 2025
برصغیر

دنیا بھر میں ہتھیاروں کی دوڑ میں اضافہ دفاعی شعبے کی اقتصادیات پر خصوصی توجہ کی ضرورت:راج ناتھ

July 7, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?