Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

نیشنل ہیلتھ مشن ملازمین کا پیمانہ صبر لبریز

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 4, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سرینگر/نیشنل ہیلتھ مشن  ملازمین نے اپنی احتجاجی ہڑتال میںمزید 72گھنٹوں کا اضافہ کرکے اسے منگل تک بڑھادیا ہے۔ نیشنل ہیلتھ مشن ایمپلائز ایسوسی ایشن کے صدرشاہین نواز نے احتجاجی ہڑتال کو منگل تک بڑھانے کا اعلان کرتے ہوئے بتایا ’’ حکومت ابھی ٹس سے مس نہیں ہورہی ہے اور نہ کسی سرکاری آفیسر نے کوئی رابطہ قائم کرنے کی کوشش کی  ہے جس سے یہ بات صاف ظاہر ہوتی ہے کہ حکومت ہمیں نظر انداز کررہی ہے‘‘۔شاہین نے بتایا ’’ اگر منگل تک  انکے مطالبات کے حوالے سے کوئی پیش رفت نہیں ہوتی ہے تو آئندہ کی حکمت عملی طے کی جائے گی‘‘۔ملازمین کا کہنا ہے کہ مرحوم وزیر اعلی مفتی محمد سعید نے ان سے وعدہ کیا تھا کہ انکی نوکری باقاعدہ بنائی جائے گی ۔ انکے انتقال کے بعد وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے کسی بھی صورت میں اپنے والد کے خواب کو پورا کرنے کی بات کر کے این ایچ ایم ملازمین میں ایک نئی اُمید جگائی تھی تاہم اب وہ اپنے والد کے وعدے کو پورا کرنے سے انکاری ہیں۔دریں اثناء مشن کے تحت کام کرنے  والے ملازمین کی ہڑتال سے شمال و جنوب کے تمام طبی مراکز میں مریضوں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جبکہ کئی اسپتالوں سے علاج و معالجے ، تشخیصی ٹیسٹوں اور جراحیوں کے بغیر ہی مریضوں کو اسپتالوں سے واپس لوٹنا پڑ رہا ہے۔ 13ہزار ملازمین کی ہڑتال سے ضلع اسپتالوں ، سب ضلع اسپتالوں اور پرائمری ہیلتھ سینٹروں کا کام کاج کافی حد تک متاثر ہوا ہے۔ شمالی کشمیر کے کپوارہ ، بارہمولہ ، اور بانڈی ، پٹن کے کئی اسپتالوں میں طبی ، نیم طبی عملے کی ہڑتال سے لوگوں کو اسپتالوں سے بغیر علاج و معالجے ، تشخیصی ٹیسٹوں اور جراحیوں کے واپس لوٹنا پڑا ہے۔ ضلع اسپتال کپوارہ ، بارہمولہ ، بانڈی پورہ اور دیگر سب ضلع اسپتالوں اور پرائمری ہیلتھ سینٹروں میں ہڑتال کی وجہ سے کل تیسرے روز بھی مریضوں کا نہ علاج و معالجہ ہوسکا اور نہ ہی تشخیصی ٹیسٹ انجام دئے گئے ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مرکزی سرکار کو یہ فیصلہ کرنا ہوگا کہ جموں وکشمیر کی سیاحت کو کس طرح بحال کیا جا سکتا ہے: سریندر چودھری
تازہ ترین
متاثرین کی باز آبادی کاری کے لئے ایک جامع رپورٹ تیار کرکے مرکز سے ایک خصوصی پیکج کا مطالبہ کیا جائے گا: سنیل شرما
تازہ ترین
پونچھ کے لوگوں کے دکھوں ، انصاف کا مطالبہ قومی سطح پر اٹھاؤں گا: راہل
برصغیر
ترقی یافتہ ہندوستان کے لیے ہمیں ترقی کی رفتار کو بڑھاتے ہوئے ایک ٹیم کے طور پر کام کرنا ہوگا: مودی
تازہ ترین

Related

تازہ ترینصفحہ اول

راہل گاندھی پونچھ پہنچے، گولہ باری سے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے

May 24, 2025
صفحہ اول

دہشت گردی کی سرپرستی || پاکستان بے نقاب آپریشن سندور کا سہرامودی کے سر،صرف ملی ٹینٹ کیمپ تباہ کئے:امت شاہ

May 23, 2025
صفحہ اول

پاکستانی پروازوں کیلئے پابندی 23جون تک برقرار

May 23, 2025
صفحہ اول

دہشت گردانہ حملے کا بدلہ تھا کشمیر پر پاکستان کیساتھ تنازعہ نہیں :جے شنکر

May 23, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?