Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

تحصیل بنی کا گیرہ گاؤں بنیادی سہولیات سے محروم

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 6, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
بنی // تحصیل بنی سے 11 کلومیٹر دوری کی پرواقع گاؤں گیرہ  بنیادی سہولیات سے محروم ہے جس کی وجہ سے گائوں کی  250 سے زائد نفوس پر مشتمل مسلم آبادی ہندوستان کوآزادی حاصل کرنے کے بعد سترسال گذرنے کے باوجود بھی مشکلات سے دوچارہے ۔ تفصیلات کے مطابق یہ گاؤں گتی اور سرجُن پنچایت سے جڑا ہوا ہے جس میں آج بھی لوگوں کو سڑک ، پانی ، تعلیمی اداروں و دیگر شعبہ ہائے زندگی کیلئے لازمی سہولیات دستیاب نہیں ہیں ۔ اس سلسلے میں مقامی لوگوں کاکہناہے کہ گاؤں میں دو مختلف پنچایتوں کے سرپنچ آتے ہیں لیکن گاؤں کو شاید جان بوجھ کر منریگا ودیگرسکیموں اور تعلیم اداروںسے دور رکھ گیا ہے۔انہوں نے کہاکہ ریاست میں مختلف حکومتیں قائم ہوئیں لیکن کسی بھی حکومت نے اس گائوں کے بچوں کے لئے سکول تعمیرنہیں کیا ۔ اتناہی نہیں ایم جی نریگاکے تحت جو کام ہوئے ہیں اطمینان بخش نہیں ہوئے ہیں اوران میں بڑے پیمانے پر دھاندلیاں ہوئی ہیں۔ لوگوں نے کہاکہ جوکام زمینی سطح پر ہوئے ہی نہیں ہیں ان کی بھی رقومات نکالی گئی ہیں۔ جانکاری کے مطابق گیرہ  گاؤں جو سْرجْن پنچایت کے ساتھ جڑا ہوا ہے میں150 سے بھی کم نفوس پر مشتمل گاؤں میں ایک پرائمری اسکول ہے  جہاں پر 30 سے بھی کم طلبہ ہیں لیکن گاؤں گیرہ جو250 سے زائد نفوس پر مشتمل مسلم آبادی پرمشتمل ہے آدھا گتی اور آدھا سْرجْن پنچایت کیساتھ جڑا ہوا ہے جہاں کے 50 سے زائد طلبہ11 کلومیٹر دور پیدل سفر پیدل  طے کر کے بنی  میں تعلیم حاصل کرنے کے لیے جاتے ہیں جس کی وجہ سے لوگوں میں کافی غم و غصہ پایا جا رہا ہے ۔لوگوں کا کہنا ہے کہ موجودہ  بی جے پی اور پی ڈی پی والی حکومت سے کافی اْمیدیں وابستہ ہیںساتھ ہی اگر پنچایت گتی میں شعبہ جات کی بات کریں تو یہاں لوگوں کو علاج ومعالجہ کیلئے طبی سہولیات کا کوئی بھی نظام  مسیر نہیں ہے جب جب یہاں لوگوں کو  فسٹ ایڈ کی ضرورت پڑتی ہے تو لوگوں کو میلوں دور بنی کا رخ اختیار کرنا پڑتا ہیکیونکہبنی کا یہ پسماندہ علاقہ پوری طرح سے بنیادی سہولیات سے محروم ہے۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

صدرِ جمہوریہ نے لداخ ایل جی کو ’گروپ اے‘سول سروس عہدوں پرتقرری کا اختیار دیا چیف سیکرٹری اور ڈی جی پی کی تقرری کے لیے مرکزی حکومت کی منظوری بدستور لازمی
تازہ ترین
پونچھ ضلع جیل میں جھگڑے میں  قیدی زخمی
پیر پنچال
جموں و کشمیر میں موسلا دھار بارشیں، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کیا
تازہ ترین
جموں میں جعلی سیفائر ریکیٹ کا پردہ فاش: حیدرآباد متاثرہ کو 62 لاکھ روپے واپس: پولیس
تازہ ترین

Related

تازہ ترینجموں

جموں میں چھ منشیات فروش گرفتار، ہیروئن ضبط: پولیس

July 8, 2025
جموں

لداخ میں لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ | شیوک روڈ پر پھنسے دو شہریوں کو بچا لیا گیا

July 8, 2025
جموں

سانبہ میں بی ایس ایف اہلکار کی حادثاتی موت

July 8, 2025
جموں

بسوہلی میں اے آئی آئی ایم ایس جموں آؤٹ ریچ سینٹرقائم ہو گا :ڈاکٹر جتیندر سنگھ مرکزی وزیر کی قیادت میں بسوہلی میںعوامی دربار،علاقہ میں بہترین طبی سہولیات میسر کرنے کا وعدہ

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?