Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

۔3600کروڑکا سمارٹ سٹی پروجیکٹ مرکز کو پیش

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 7, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 
 
 سرینگر// ضلع ترقیاتی بورڈ میٹنگ میں بتایا گیا کہ سرینگر شہر کیلئے AMRUT  سکیم کے تحت16پروجیکٹوں کیلئے 234  کروڑ روپے منظور ہوئے ہیں اور اس سلسلے میں 4پروجیکٹوں پر کام شروع ہوا ہے۔جبکہ سمارٹ سٹی کیلئے  3600 کروڑ روپے کے منصوبے کو مرکز کی منظوری کیلئے بھیجا جارہا ہے جس کے تحت شہر کی ترقی کے 101 منصوبوںکو ہاتھ میں لیا جائے گا۔ میٹنگ میں بتایا گیا کہ سمارٹ سٹی پروجیکٹ میں اور چیزوں کے علاوہ پرانے شہر میں118ایکٹر اراضی کی ترقی کا منصوبہ ہے ۔اس منصوبے کے تحت دریائے جہلم کے کناروں اور اس کے ملحقہ بازاروں کو پررونق بنانے ،200تاریخی عمارتوںکا تحفظ اور شہر میں نقل و حمل کو بہتر بنانے کیلئے راستوں کی ترقی شامل ہے ۔اس موقعہ پر وزیر اعلیٰ نے آفیسروں پر زور دیا کہ وہ کام میں سرعت لائیں اور معینہ مدت میں پروجیکٹوں کی تکمیل ممکن بنائیں ۔محبوبہ مفتی نے آفیسران کو ہدایت دی کہ وہ شہری آبادی کورہایش کیلئے فلیٹ طرز کی رہایش گاہوں کی فراہمی کے امکانات کا جائزہ لیں تاکہ انہیں دور دراز علاقوں میں منتقل نہ ہونا پڑے ،نیز عوام کی رہایشی ضرورریات بھی پوری ہوں ۔شہر کے تمدنی  ورثے کی اہمیت جتلاتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے کہا کہ  شہر سرینگر میں نادر فن پاروں کا ایک خزانہ عدم توجہی کا شکار ہے ۔انہوں نے اس مقامی تمدنی ورثے کی اہمیت کو اجاگر کرنے کیلئے ایکرٹ گیلری کے قیام کے امکانات تلاش کرنے پر بھی زور دیا ۔انہوں نے سری پرتاپ میوزیم کا کام فوری بنیادوں پر مکمل کرنے کی ہدایت بھی دی ۔ تعمیرات عامہ کے صیغے کے حوالے سے میٹنگ میں بتایا گیا کہ ضلع میں فی الوقت 6زیر تعمیر پل تکمیل کے قریب ہیں اور سال کے آخیر تک ان کے مکمل ہونے کی پختہ امید ہے ۔مزید برآں شہر سرینگر کیلئے 1861کروڑ روپے کے نیم دائرہ سڑک (Semi Ring Road) کے سلسلے میں حصول اراضی کا کام چل رہا ہے اور اس پر سال کے آخر تک کام شروع ہونے کی توقع ہے۔میٹنگ میں مزید بتایا گیا کہ صحت شعبے کے تحت گرمائی دارالخلافہ میں 9بڑے پروجیکٹوں پر کام جاری ہے۔ان میںبمنہ میں قائم کئے جارہے 500بستروں والے بچوں کے ہسپتال اور عالمی بنک کے معاونت والے لل دید ہسپتال کے 250بستروں والے اضافی بلاک کے علاوہ ایس ایم ایچ ایس ہسپتال میںسات کروڑ روپے کی لاگت سے قائم کئے جانے والاامراض چشم کے جدید یونٹ کا قیام بھی شامل ہے۔میٹنگ میں یہ بھی بتا یا گیا کہ اچھن میں 90کروڑ روپے کی لاگت سے ٹھوس کوڑا کرکٹ کو ٹھکانے لگانے کے (سالڈ ویسٹ منیجمنٹ )پروجیکٹ پر کام جاری ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

امر ناتھ یاترا: پولیس سربراہ نے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
تازہ ترین
آمدنی سے زیادہ اثاثے، سرینگر میں اینٹی کرپشن بیورو نے سرکاری ملازم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا
تازہ ترین
ضلع ڈوڈہ کے بھدرواہ میں 74 موبائل ٹاورز پر انٹرنیٹ معطل، شرپسند عناصر کی سرگرمیوں کا اندیشہ
تازہ ترین
مرکزی سرکار کو یہ فیصلہ کرنا ہوگا کہ جموں وکشمیر کی سیاحت کو کس طرح بحال کیا جا سکتا ہے: سریندر چودھری
تازہ ترین

Related

تازہ ترینصفحہ اول

ترقی یافتہ ہندوستان کے لیے ہمیں ترقی کی رفتار کو بڑھاتے ہوئے ایک ٹیم کے طور پر کام کرنا ہوگا: مودی

May 24, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

راہل گاندھی پونچھ پہنچے، گولہ باری سے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے

May 24, 2025
صفحہ اول

دہشت گردی کی سرپرستی || پاکستان بے نقاب آپریشن سندور کا سہرامودی کے سر،صرف ملی ٹینٹ کیمپ تباہ کئے:امت شاہ

May 23, 2025
صفحہ اول

پاکستانی پروازوں کیلئے پابندی 23جون تک برقرار

May 23, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?