Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

ملازمین پر شلنگ، کئی زخمی، جموں میں بھی ہڑتال شروعNHRM

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 8, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 سرینگر//پولیس نے دوسرے روز بھی نیشنل ہیلتھ مشن ملازمین کے احتجاج کو روکنے کیلئے رنگین پانی ، لاٹھی چارج اورشلنگ کا سہارا لیا جبکہ  10لوگوں کی گرفتاری بھی عمل میں لائی گئی جو بعد میں رہا کئے گئے ۔ادھر جموں میں ایمپلائز نے احتجاجی مارچ کیا اوراپنی مانگوں کو لیکر نعرہ بازی کی۔ سوموار کو وزیرمملکت برائے صحت آسیہ نقاش کے ساتھ ناکام مذاکرات کے بعد منگل کی صبح  جوں ہی نیشنل ہیلتھ ایمپلائز ایسوسی ایشن کے ملازمین پریس کالونی پہنچے تو پولیس نے انہیں جمع ہونے سے روکنے کیلئے ایسوسی ایشن کے صدراور ترجمان سمیت 10افراد کی گرفتاری عمل میں لائی۔ ایسوسی ایشن کے زعما کی گرفتاری اور پولیس کی طرف سے پریس کالونی میں جمع ہونے کی اجازت نہ دینے سے مشتعل ملازمین ایک مرتبہ پھر پرتاپ پارک میں جمع ہوکر نعرہ بازی کرنے لگے ۔ مظاہرین کی طرف سے پارک خالی نہ کرنے پر پولیس نے ملازمین پر رنگین پانی پھینکا۔اسکے بعد احتجاجی ملازمین کو منتشر کرنے کیلئے ٹیر گیس شل داغے گئے اور بعد میں لاٹھی چارج کیا گیا۔ پولیس لاٹھی چارج سے ڈاکٹر منوری سنگھ اور ایک خاتون ملازم زخمی ہوئے تاہم احتجاجی مظاہرین پارک سے باہر آنے کو تیار نہیں ہوئے۔پرتاب پارک میں احتجاج پر بیٹھے ملازمین نے کہا ’’ ہمیں پر امن طریقے سے پریس کالونی میں احتجاج کرنے کی بھی اجازت نہیں دی گئی اور نہ ہی پارک کے اندر بیٹھ کر احتجاج کرنے کی اجازت دی گئی‘‘۔نیشنل ہیلتھ  ایمپلائز ایسوسی ایشن کے صدر شاہین نواز نے بتایا کہ پر امن احتجاجی مظاہرین پر لاٹھی چارج اور ٹیر گیس شلنگ کا کوئی جواز نہیں ۔ انہوں نے کہا کہ پولیس نے تمام قوائد وضوابط کو بالائے طاق رکھ کر خواتین مظاہرین پر پہلے رنگین پانی پھر ٹیرگیس شلنگ اور  لاٹھی چارج کیا ۔شاہین نواز شاہ نے بتا یا کہ ملازمین نے احتجاج کسی بھی صورت میں جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ادھر منگل سے جموں میں بھی نیشنل ہیلتھ مشن ملازمین نے احتجاجی ہڑتال شروع کردی ۔ احتجاج کے پہلے دن پریس کلب جموں سے ڈوگرہ چوک اور پھر واپس پریس کلب جموں تک مارچ کیا گیا ۔ ڈوڈہ ، راجوری، پونچھ، کشتواڑ، رام بن اور دیگر اضلاع سے آئے ملازمین نے احتجاج میں حصہ لیا۔ جموں  ایسوسی ایشن کے ایک ذمہ دار نے کہا کہ اس بات کا فیصلہ کیا گیا ہے کہ جموں کے تمام اضلاع میں تب تک ہڑتال جاری رہے گی جب تک کشمیر میں قیادت ہڑتال جاری رکھے گی۔     
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

دچھن کشتواڑمیں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے مابین جھڑپ شروع
تازہ ترین
کل جماعتی میٹنگ: حزب اختلاف نے وزیر اعظم مودی سے پہلگام، ٹرمپ، بہار کے مسئلہ پر پارلیمنٹ میں بولنے کا کیا مطالبہ
برصغیر
ریاستی درجہ ہمارا حق ، جموں کشمیر میں یوٹی نظام ناقابل قبول:عمر عبداللہ
برصغیر
اننت ناگ پولیس نے چہرہ شناسی ٹیکنالوجی کے ذریعے مشتبہ شخص کی گرفتاری عمل میں لائی
تازہ ترین

Related

تازہ ترینصفحہ اولکشمیر

ہمیں دہشت گردی اور منشیات کے خلاف متحد ہوکر جنگ لڑنی چاہئے: منوج سنہا

July 20, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

پارلیمنٹ کا اجلاس شروع ہونے سے قبل آل پارٹیز اجلاس طلب

July 20, 2025
صفحہ اول

حریت کانفرنس کی سیاست ختم تشدد نے ہمیں کچھ نہیں دیا، نسلیں ختم ہوئیں، ہم کچھ نہیں کرسکے

July 19, 2025
صفحہ اول

پاکستان کو سندھ طاس معاہدے کی معطلی کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا پانی اور خون ایک ساتھ نہیں چل سکتے

July 19, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?