بانڈی پورہ //فارسٹ پروٹیکشن جوائنٹ ڈایکٹر عرفان علی شاہ کی ہدایت پر بانڈی پورہ کے اجس، کنہ بٹھی کہنو سہ اشٹنگو ارن درد پورہ سملر شوخبابا کوٹا ستھری آرہ گام وغیرہ میں چیکنگ سکارڑ تشکیل دے کر جنگل سمگلری پر قدغن لگانے کے لئے سخت قدم اٹھائے گئے ہیں اور گاڑیوں کی تلاشیاں باضابطہ طور پر ہورہی ہے۔ انہوں نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ اس ضمن میں تعاون دیں۔