Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

سی آئی اے ہیکنگ کے معاملے پر ایپل اور سام سنگ کا ردِعمل

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 9, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
واشنگٹن/امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کی جانب سے عام استعمال کی الیکٹرانک مصنوعات کی مبینہ طور پر ہیکنگ کے حوالے سے اطلاعات سامنے آنے کے بعد متعدد متاثرہ ٹیکنالوجی کمپنیوں نے اپنے ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔وکی لیکس نے سی آئی اے کی جانب سے ہیکنگ میں استعمال ہونے والے خفیہ ہتھیاروں کی تفصیلات کو جاری کیا تھا۔ان کے مطابق ہیکنگ کے مبینہ ہتھیاروں میں ونڈوز، اینڈرائڈ، ایپل کے آئی او سی آپریٹنگ سٹسم، او ایس ایکس، لینکس کمپیوٹرز اور انٹرنیٹ راؤٹرز کو متاثر کرنے والے وائرس یا نقصان دہ سافٹ ویئر بھی شامل ہیں۔ان مصنوعات کی ہیکنگ سے سمارٹ فونز اور سمارٹ ٹی وی کے مائیکروفونز کی مدد سے گفتگو کو سنا جا سکتا ہے۔ایپل نے اس بارے میں اپنے تفصیلی ردِعمل میں کہا ہے کہ اس نے پہلے ہی ان میں سے کچھ کمزوریوں کی تصحیح کر لی ہے۔کمپنی کا کہنا تھا کہ ایپل مصنوعات صارفین کے لیے موجود معلومات کا بہترین تحفظ فراہم کرتی ہیں اور کمپنی کی مسلسل کوشش ہے کہ وہ اسے بہتر کرتے رہیں۔بیان میں کہا گیا ہے کہ 'ہماری مصنوعات اور سافٹ ویئر اس طرح ڈیزائن کیے جاتے ہیں کہ ان میں جلد سے جلد سکیورٹی اپ ڈیٹ کیے جا سکیں اور ہمارے 80 فیصد صارفین ہمارے سافٹ ویئر کا تازہ ترین ورڑن استعمال کر رہے ہیں۔'ہمارے ابتدائی تجزیے سے معلوم ہوتا ہے کہ لیک کیے گئے زیادہ تر مسائل کا پہلے ہی حل کیا جا چکا ہے اور ہم تیزی کے ساتھ دیگر کمزوریوں کو بھی دور کریں گے۔'سام سنگ کمپنی نے کہا ہے کہ 'اپنے صارفین کی نجی معلومات کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے۔ ہمیں اس معاملے کا علم ہے اور ہم اسے جلد حل کر دیں گے۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بہیمانہ حملے کے ایک ماہ بعد بھی پہلگام سیاحوں کا منتظر
تازہ ترین
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے سروس سلیکشن بورڈ کی کارکردگی کا جائزہ لیا
تازہ ترین
کشتواڑ جھڑپ: زخمی فوجی ہلاک، آپریشن جاری
تازہ ترین
دہشت گردی کو بالکل برداشت نہیں کیا جائے گا، کشمیر پر کسی کی ثالثی کی ضرورت نہیں: جے شنکر
برصغیر

Related

بین الاقوامی

بچوں کو مارنا ہمارا مشغلہ | اسرائیلی فوج کے سابق جنرل کا اعتراف

May 21, 2025
بین الاقوامی

اسرائیل کو اسلحے کی فروخت | ہسپانوی پارلیمنٹ میں پابندی کی قرارداد منظور

May 21, 2025
بین الاقوامی

فضائی حملوں میںمزید 100فلسینی جاں بحق

May 21, 2025
بین الاقوامی

فرانس میں کشتی الٹ گئی، تارک وطن ہلاک، 200 کو بچا لیا گیا

May 20, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?