Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
پیر پنچال

سرنکوٹ وارڈ نمبر 13کا ٹرانسفارمر خراب

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 20, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
سرنکوٹ//تحصیل سرنکوٹ کی وارڈ نمبر 13محلہ بیلہ کے لوگوں کو بجلی فراہم کرنے کے لئے لگایا گیا ٹرانسفارمر ایک ماہ سے بھی زیادہ عرصہ سے خراب پڑاہے جس کی مرمت کرکے دوبارہ بجلی سپلائی بحال نہیں کی گئی ہے ۔مقامی لوگوں کاکہناہے کہ اگرچہ اس ٹرانسفارمر کو ٹھیک بھی کرایاگیالیکن یہ چند گھنٹے بعد ہی پھر سے جل گیا اور پھرا س کی طرف مڑ کر کسی نے دیکھا بھی نہیں۔ان کاکہناہے کہ وہ ایک ماہ سے گھپ اندھیرے میں ہیںاور امتحانات کے دنوں میں ان کے بچوں کی تعلیم متاثر ہورہی ہے ۔ مقامی شہریوںمحمد افضل، لعل محمد خان، روشن دین، عبدالقیوم اور عبدالمجید نے محکمہ بجلی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے الزام لگایا کہ ملازمین نے ٹرانسفامر کی مرمت کے دوران اس میں غیر معیاری پرزوں کا استعمال کیا جس کی وجہ سے چند ہی گھنٹوں میں ہی یہ جل گیا۔انہوں نے سب ڈیویژنل مجسٹریٹ سرنکوٹ ڈاکٹر بشارت حسین انقلابی سے اپیل کی کہ وہ اس سلسلہ میں محکمہ کے اعلیٰ افسران کو ہدایت کریں کہ وہ اس کی جگہ نیا ٹرانسفارمر نصب کر کے محلہ کے لوگوں کو بجلی فراہم کریں۔ انہوں نے کہا کہ بجلی  عدم دستیابی کی وجہ سے ان کے بچوں کا تعلیمی نقصان ہو رہا ہے ۔انہوں نے انتباہ دیا کہ اگر جلد ازجلد ٹرانسفامر ٹھیک کر کے وہاں بجلی بحال نہ کی گئی تو وہ احتجاج کرنے کیلئے مجبور ہوجائیںگے ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

وزیر صحت سکینہ اِیتو کا بدھل اور سرنکوٹ اسمبلی حلقوں میں شعبہ صحت کے منظرنامے کا جائزہ ماہر ڈاکٹروں کی کمی پر سخت اظہارِ تشویش
جموں
’’کلین جموں گرین جموں مہم‘‘ ہائی کورٹ نے جانی پور کمپلیکس میں شجرکاری مہم کا انعقاد کیا
جموں
ادھم پور میں بس الٹنے سے سات مسافر زخمی
جموں
صوبائی کمشنر جموں کاسالانہ بسوہلی میلہ کی تیاریوں کا جائزہ خطے کی بھرپور ثقافت، روایات اور آرٹ و دستکاری نمائش میں کمیونٹی کی شرکت پر زور
جموں

Related

پیر پنچال

شدید بارش کے بعدسیزنل نالے میں آئی طغیانی میں سیاح اور مقامی لوگ پھنس گئے فوج اور پولیس کا بروقت ریسکیو آپریشن،20افراد کو محفوظ مقامات پر پہنچا دیا گیا

July 10, 2025
پیر پنچال

ریاستی درجہ کی واپسی عوام کی مشترکہ خواہش بحالی کیلئے حکومت پارلیمنٹ میں بل لائے: مظفر اقبال

July 10, 2025
پیر پنچال

چنڈک ۔بڈھا امرناتھ رابطہ سڑک کی مرمت کا کام شروع مرمت اورتارکول بچھانے کے لئے مزید رقومات واگزار کرنے کامطالبہ

July 10, 2025
پیر پنچال

پہاڑی ٹرائب ایس ٹی فورم کا سندربنی و نوشہرہ کا دورہ یو پی ایس سی میں کامیاب امیدوار کی حوصلہ افزائی کی گئی

July 10, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?