Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

بچوں میں وائرس

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 22, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
سرینگر//وادی میں پچھلے ایک ہفتے سے بچوں میں پائی جانے والی بیماریوں کی وجہ سے جہاں والدین بچوں کے مخصوص اسپتالوں کے باہر قطاروں میں دکھائی دے رہے ہیں وہیں ریاست میں وائرل بیماریوں پر نظر رکھنے والے ماہرین بھی ابھی اس بات کا پتہ لگانے میں ناکام ہیںکہ بچے کس وائرس کا شکار ہوکر بیمار ہورہے ہیں۔سٹیٹ سرولنس آفیسر نے بیمار بچوں کو سکول سے دور رکھنے کی صلح دی ہے ۔مذکورہ آفیسر کا کہنا ہے کہ نیشنل سینٹر فار ڈیزیزکنٹرول کو نمونے بھیجے گئے ہیں اور آئندہ چند دنوں میں رپورٹ آجائے گی۔سرینگر کے جی بی پنتھ اسپتال میں مارچ کے مہینے میں 27,683بچوں کا علاج و معالجہ کیا گیا ہے جن میں 13841 وائرل بیماری میں مبتلا پائے گئے۔سٹیٹ سرولنس آفیسر ڈاکٹر ایس ایم قادری اس بات کا اعتراف کرتے ہیں کہ وادی میں وائرل بیماریوں کی زد میں کئی بچے آئے ہیں‘‘۔ ڈاکٹر  قادری نے کہا کہ اس بات میں کوئی شک نہیں کہ ہمارے سماج میں وائرس موجود ہے جو ہر سال مختلف شکل اختیار کرتا ہے۔ ڈاکٹر قادری کا کہنا ہے کہ یہ Influenza وائرس بھی ہوسکتا ہے مگر حقائق کا پتہ لگانے کیلئے نمونے نیشنل سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول اور سکمز صورہ بھیج دیئے  گئے ہیںتاہم رپورٹ آنے میں ابھی چند دن لگ سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مارچ میں یہ عام سی بات ہے اور کوئی نازک صورتحال ابھر کر سامنے نہیں آئی ہے۔ شیر کشمیر انسٹیچوٹ آف میڈیکل سائنس میںامریکی پروجیکٹ کے تحت ریاست میں وائرل بیماریوں پر نظر رکھنے والے شعبہ میڈیسن کے سربراہ ڈاکٹر پرویز احمد کول نے کہا کہ کشمیر میں وائرل بیماریوں کی ہر دن20سے 25نمونوں کی جانچ کی جارہی ہے اور آج تک ایسا کوئی بھی غیر معمولی وائرس نہیں پایا گیا ہے جو لوگوں کو نقصان پہنچاسکتا ہے۔ انہوں نے کہا ’’ کشمیر میں H1N1,H3N2اور دیگر وائرس پہلے سے ہی موجود ہے جو لوگوں کو بیمار کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ موسم میں تبدیلی آنے کے ساتھ ساتھ ہی بیماریاں بھی ختم ہوجائیں گی ۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ Influenza A, Influenza B  اورInfluenza Cکے وائرس لوگوں کو بیمار کرسکتے ہیں تاہم یہ جان لیوا ثابت نہیں ہوسکتے۔ ڈائر ہیلتھ کشمیر ڈاکٹر سلیم لرحمن نے ایک ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے سانس کی بیماریوں سے بچنے کیلئے احتیاب برتنے کا مشورہ دیا ہے۔ ڈائریکٹر نے اپنی ایڈوائزری میں بیماریاں پھیلانے والی وائرس rhinovirus, Para-influenza, adenovirus, RSV, influenza virus سے بچنے کیلئے  بھیڑ بھاڑ والے علاقوں سے  بیماری کے دوران دور رہنے کی بھی ہدایت دی ہے۔ ایڈوائزری کہا گیا ہے کہ سانس کی نلی میں انفیکشن ہر سال اکتوبر کے مہینے میں پھیلتا ہے ،جسکی وجہ سے مریض کو نزلہ، زکام، کھانسی، بخار، گلے کی خراش اور سینے میں انفیکشن کی شکایت رہتی ہے۔محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ وائرل انفیکشن کی علامات :کھانسی ،بخار،جسم میں سردی ،گلے میں خراش ،جوڑوں ومازپیشیوں میں درد،تھکاوٹ ،سردرد اوربہنا یا ناک جکڑی ہوئی ہے۔ان بیماریوں کی روکتھام : آنکھوں ،نوک اور منہ کو غیر ضروری چھونا بند کریں ،بیمار رہنے کی صورت میں گھر میں آرام کریں ،دوسروں سے انفیکشن لینے یا دینے سے احتیاط کیلئے گھرمیں رہنے کو ترجیح دیں ۔ہاتھوں کو صابن اور پانی سے متواتر بنیادوں پر صاف کریں اوربیماریوں اشخاص سے دور رہیں ۔خطرے کی علامت:تیز سانس لینا ،سینے یا پیٹ میں شدید درد ،اچانک چکر آنا یا الجھن ۔علاج :اینٹی بائیوٹیکس کو خود نہ لیں ،علاج کیلئے میڈیکل مدد لیں ،ڈاکٹروں کے مشورے پر ہی ادویات لیں ،منہ اور ناک کو بند رکھیں ۔تاہم عام لوگوں کو ماسک لگانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

صحت سہولیات کی جانچ کیلئے ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز کاپونچھ دورہ تعمیراتی منصوبوں اور فلیگ شپ پروگراموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا
پیر پنچال
پولیس نے لاپتہ شخص کو بازیاب کر کے اہل خانہ سے ملایا
پیر پنچال
آرمی کمانڈر کا پیر پنجال رینج کا دورہ، سیکورٹی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا آپریشنل برتری کیلئے جارحانہ حکمت عملی وہمہ وقت تیاری کو ضروری قرار دیا
پیر پنچال
سندر بنی میں سڑک حادثہ، دکاندار جاں بحق،تحقیقات شروع
پیر پنچال

Related

صفحہ اول

آج مزار شہدا ء پراجتماع کی اجازت||حکمران جماعت کو حکومت کا انکار انتظامیہ کی ایڈوائزری جاری، کسی بھی قسم کی تقریب کی اجازت نہیں ہوگی

July 12, 2025
صفحہ اول

شہیدوں کو یاد کرنےسے انکار کرنا ناانصافی: این سی

July 12, 2025
صفحہ اول

انتظامیہ میں رد و بدل ۔ 7 سینئرآئی اے ایس افسران کے تبادلے

July 12, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

وزیر اعظم نے آج 51 ہزار سے زائد نوجوانوں کو تقرری نامہ دیا

July 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?