Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

سرینگر میں 9 کے کاغذاتِ درست ،2رد

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 23, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
سرینگر//سرینگر حلقہ کے پارلیمانی ضمنی انتخابات کے لئے کاغذاتِ نامزدگی کی کل جانچ پڑتال کی گئی جس کے دوران 9امید واروں کے کاغذاتِ نامزدگی درست پائے گئے۔نیشنل کانفرنس کے امید وار ڈاکٹر فاروق عبداللہ ،  پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کے امید وار نذیر احمد خان، جے اینڈ کے لیبر ل ڈیموکریٹک پارٹی کے امید وار بکرم سنگھ ، اکھل بھارت ہند و مہا سبھا کے چیتن شرما اور راشٹریہ سماج وادی پارٹی (سکیولر) کے سجاد ریشی کے کاغذات نامزدگی درست پائے گئے ۔اس کے علاوہ جن آزا د امید واروں کے کاغذات نامزدگی درست پائے گئے اُن میں مرزا سجاد حسین بیگ، غلام حسن ڈار،فاروق احمد ڈار اور معراج خورشید ملک شامل ہیں۔دو آزا د امید واروں ریاض احمد بٹانہ اور غلام محی الدین وانی کے کاغذات نامزدگی ریپزنٹیشن آف پیپل ایکٹ 1951 کی رو سے درست نہیں پائے گئے اور ان کو رد کیا گیا۔ یہ بات قابل ذکر ہے کہ نامزدگیاں واپس لینے کی آخری تاریخ 24؍ مارچ 2017ء مقرر کی گئی ۔ادھر اننت ناگ پارلیمانی نشست کے ضمنی چنائو کے لئے کل چار امیدواروں نے اپنے کاغذات نامزدگی داخل کئے۔ان امیدواروں میں پی ڈی پی کے تصدق حسین مفتی، کانگریس کے غلام احمد میر اورسماج وادی پارٹی کے سنجے کمار دھر شامل ہیں۔جب کہ ایک آزاد امیدوار راکیش کول کی طرف سے بھی کاغذات نامزدگی داخل کئے گئے ہیں۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

غزلیات
ادب نام
نظمیں
ادب نام
افسانچے
ادب نام
ماسٹر جی کہانی
ادب نام

Related

برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

وزیر اعظم نے آج 51 ہزار سے زائد نوجوانوں کو تقرری نامہ دیا

July 12, 2025
تازہ ترینصفحہ اولکشمیر

منفی بیانیے دم توڑ چکے ہیں ، جموں و کشمیر میں اب خودمختاری کی نئی صبح کا آغاز: منوج سنہا

July 12, 2025
تازہ ترینصفحہ اولکشمیر

تمام اسٹیک ہولڈرز کیساتھ مشاورت کے بعد اسکولوں کے اوقات کار تبدیل کیے گئے: سکینہ ایتو

July 12, 2025
صفحہ اول

جموں و کشمیر کی سیاحتی صنعت کا فروغ||ٹور آپریٹروں کو دعوت حکومت کی طرف سے مکمل تعاون دیا جائے گا: وزیر اعلیٰ

July 11, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?