Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

الیکشن بھارت کو آکسیجن فراہم کرنے کا ذریعہ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 26, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 سرینگر// حریت (گ) چیئرمین سید علی گیلانی نے کہا ہے کہ لوگ ووٹنگ کے دن اُسی جذبے اور حوصلے کا مظاہرہ کریں، جیسا انہوں نے 2016کے انتفادہ کے وقت کیا تھا اور ان لوگوں کی قربانیوں کی لاج رکھیں، جنہوں نے سینوں پر گولیاں کھا کر اپنی زندگیاں نچھاور کیں یا اپنی آنکھوں کی بینائی تک تحریکِ آزادی کو نذر کیں۔ انہوں نے کہا کہ ووٹ ڈالنا کٹی گردنوں، لٹی عصمتوں، اُجڑی بستیوں اور بصارت سے محروم آنکھوں کے ساتھ سودا بازی ہے اور اس سے آزادی کی منزل قریب آنے کے بجائے طویل سے طویل تر ہوتی جاتی ہے۔ گیلانی  نے کہا کہ کشمیری قوم نے اپنی جدوجہدِ آزادی میں قربانیوں کی ایک ایسی عظیم تاریخ رقم کی ہے کہ دنیا میں اس کی مثال بہت کم ملتی ہے۔ گیلانی نے کہا کہ بھارت اگرچہ کشمیر میں اخلاقی طور پر شکست کھا چُکا ہے اور وہ یہاں ایک ہاری ہوئی جنگ لڑرہا ہے، البتہ جو چیز اس کو وقت وقت پر آکسیجن فراہم کرتی ہے۔ آزادی پسند رہنما نے کہا کہ ہمارے ہاں جو لوگ الیکشن میں حصہ دار بنتے ہیں، وہ خود بھی غبن، رشوت اور سیکس اسکینڈل جیسے جرائم میں ملوث ہیں اور پھر جب اقتدار میں آتے ہیں، تو شراب، منشیات اور بے حیائی کو فروغ دیتے ہیں۔حریت چیئرمین نے کہا کہ حق پرست علمائے کرام، ائمہ مساجد اور سماج کے ذہین وفطین طبقے کی ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ لوگوں کو ووٹ ڈالنے کے منفی نتائج سے واقف کرائیں اور انہیں سمجھائیں کہ ووٹ ڈالنا 2016 کے عوامی انتفادہ پر مٹی ڈالنے کے مترادف ہوگا اور یہ ان معصوم بچوں پر مزید ظلم ڈھانے کے برابر ہوگا، جو اپنی آنکھوں کی بینائی سے محروم کئے گئے ہیں۔ گیلانی نے 9؍اور12؍اپریل کو بالترتیب وسطی کشمیر اور جنوبی کشمیر میں سول کرفیو نافذ کرنے اور جگہ جگہ پر پُرامن مظاہرے منعقد کرنے کی اپیل دہرائی۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

وزیر صحت سکینہ اِیتو کا بدھل اور سرنکوٹ اسمبلی حلقوں میں شعبہ صحت کے منظرنامے کا جائزہ ماہر ڈاکٹروں کی کمی پر سخت اظہارِ تشویش
جموں
’’کلین جموں گرین جموں مہم‘‘ ہائی کورٹ نے جانی پور کمپلیکس میں شجرکاری مہم کا انعقاد کیا
جموں
ادھم پور میں بس الٹنے سے سات مسافر زخمی
جموں
صوبائی کمشنر جموں کاسالانہ بسوہلی میلہ کی تیاریوں کا جائزہ خطے کی بھرپور ثقافت، روایات اور آرٹ و دستکاری نمائش میں کمیونٹی کی شرکت پر زور
جموں

Related

صفحہ اول

ٹورازم میلہ کولکتہ 2025کا افتتاح||یوٹی میں پھر سیاحت کی ہوا چلی جموں وکشمیر محفوظ او رپُر سکون، مغربی بنگال کیساتھ دیرینہ باہمی شراکت:وزیر اعلیٰ

July 10, 2025
صفحہ اول

بجلی ٹرانسفارمر دھماکہ پولیس کانسٹبل جاں بحق

July 10, 2025
صفحہ اول

مرکز حفاظت یقینی بنائے جموں وکشمیر سے خوفزدہ ہونے کی کوئی وجہ نہیں:ممتا بنر جی

July 10, 2025
تازہ ترینصفحہ اولکشمیر

کشمیر کی سیاسی جماعتیں 13 جولائی کو یوم شہداکے طور منانے کی تیاریوں میں مصروف

July 10, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?