Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

قدرتی وسائل کا تحفظ ذمہ داری، لوگ ساتھ دیں:تصدق مفتی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 26, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 اونتی پورہ// پی ڈی پی کے اننت ناگ پارلیمانی نشست کے امیدوار تصدق مفتی نے اونتی پورہ میں پارٹی ورکروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے انہوں نے کہا کہ وادی کے قدرتی وسائل اورخوبصورتی کو گزشتہ کئی برسوں کے نامساعد حالات کی وجہ سے زبردست نقصان پہنچا ہے جس کی حفاظت اوربچانا بڑی زمہ داری ہے جو ہم سب پر عائد ہوتی ہے۔ انہوں نے کہا کشمیر کو کنکریٹ تعمیرات کے بجائے قدرتی ماحول میں ہی تعمیرات بنانے چاہئیں جس کی وجہ سے یہاں کی خوبصورتی اور ماحول بھی برقرار رہے جبکہ کنکریٹ تعمیر ریاست کی خوبصورتی کے ساتھ ساتھ یہاں کے قدرتی وسائل کے تباہی کے لئے انتہائی تباہ کن ثابت ہوگا۔انہوں نے کہا کہ یہاں کے خوبصورت ماحول کے تحفظ کے لئے ہم سب کو مل جل کر کام کرنا ہو گا ۔اس موقعے پر ان کے ہمراہ پی ڈی پی کے سینئر لیڈر اورریاست کے وزیر خزانہ ڈاکٹر حسیب درابو نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ تصدق مفتی کو اپنا ووٹ اور سپوٹ پیش کر کے ان کے ہاتھ مضبوط کریں ۔ ڈاکٹر درابو نے حالیہ نا مساعد حالات کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اگر خدا نخواستہ وادی کشمیر میں 2016جیسے حالات پھر کبھی پیدا ہوئے تو ریاست جموں کشمیر کی اقتصادیات کے لئے انتہائی تباہ کن ثابت ہوں گے۔ جس کی وجہ سے پھر کبھی ریاست جموں کشمیرکی اقتصادی حالت بہتر نہیں ہو سکتی  ۔انہوں نے کہا کہ جو 80ہزار کروڑ روپے سرکار کوریاست کی تعمیر و ترقی کے لئے ملے تھے انہیں سرکارنا مساعد حالات کی وجہ سے خرچ نہیں کر سکی ۔انہوں نے کہا کہ اگر ریاست خاص کر وادی کشمیر میںامن قائم رہے گا تو ریاست میں تعمیر ترقی کا بہتر دور شروع کیا جائے گا۔انہوں نے لوگوں سے اپیل کہ وہ سرکار کو ریاست میں امن قائم کرنے میں اپنا بھر تعاون پیش کریں تاکہ ریاست میں پھر سے تعمیر و ترقی کا دور شروع کیا جاسکے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حکومت کسانوں کی بہبود کیلئے پُرعزم جاویدڈار کافروٹ منڈی کانس پورہ کادورہ
صنعت، تجارت و مالیات
۔141سمارٹ سٹی پروجیکٹوں کیلئے 990 کروڑ روپے مختص حق اطلاعات درخواست کے جواب میں انکشاف
صنعت، تجارت و مالیات
فن جذبات ، احساسات کے اظہار کا موقع فراہم کرتا ہے تنویر صادق کے ہاتھوں حول میں آرٹ گیلری کا افتتاح
صنعت، تجارت و مالیات
غزلیات
ادب نام

Related

برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

وزیر اعظم نے آج 51 ہزار سے زائد نوجوانوں کو تقرری نامہ دیا

July 12, 2025
تازہ ترینصفحہ اولکشمیر

منفی بیانیے دم توڑ چکے ہیں ، جموں و کشمیر میں اب خودمختاری کی نئی صبح کا آغاز: منوج سنہا

July 12, 2025
تازہ ترینصفحہ اولکشمیر

تمام اسٹیک ہولڈرز کیساتھ مشاورت کے بعد اسکولوں کے اوقات کار تبدیل کیے گئے: سکینہ ایتو

July 12, 2025
صفحہ اول

جموں و کشمیر کی سیاحتی صنعت کا فروغ||ٹور آپریٹروں کو دعوت حکومت کی طرف سے مکمل تعاون دیا جائے گا: وزیر اعلیٰ

July 11, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?