Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

تمیم کی سنچری سے بنگلہ دیش نے سری لنکا کو 90 رنز سے شکست دی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 27, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
دمبولا/بنگلہ دیش نے تمیم اقبال کی شاندار سنچری کی بدولت سری لنکا کو 3 میچوں کی ایک روزہ سیریز کے پہلے میچ میں 90 رنز سے شکست دے کر 1-0 کی برتری حاصل کرلی۔دمبولا میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے میچ میں سری لنکا کے کپتان اپل تھرنگا نے ٹاس جیت کر بنگلہ دیش کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی جس کا مہمان ٹیم نے بھرپور فائدہ اٹھایا۔تمیم اقبال نے سومیا سرکار کے ساتھ پراعتماد انداز میں بیٹنگ کا آغاز کیا لیکن سومیا سرکار 10 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے تاہم صابر رحمٰن نے نصف سنچری بناتے ہوئے ان کا بھرپور ساتھ دیا اور اسکور کو 119 تک پہنچادیا۔صابر رحمٰن 54 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے جس کے فوری بعد مشفق الرحیم بھی آؤٹ ہوئے لیکن اسٹار آل راؤنڈر شکیب الحسن نے 72 رنز کی اننگز کھیل کر اسکور کو 264 رنز تک پہنچانے میں کلیدی کردار ادا کیا۔شکیب الحسن نے 4 چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 72 رنز بنائے، انھیں سرنگا لکمل نے آؤٹ کیا۔تمیم اقبال 48 ویں اوور میں 127 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے تو بنگلہ دیش کا اسکور 289 رنز تھا جس کے بعد مصدق حسین نے 9 گیندوں پر 24 اور محموداللہ نے 13 رنز بنا کر اسکور کو 324 رنز تک پہنچادیا۔بنگلہ دیش نے مقررہ اوورز میں 5 وکٹوں پر 324 رنز بنا کر میزبان ٹیم کو ایک مشکل ہدف دے دیا۔سری لنکا کی جانب سے ہدف کے تعاقب میں گناتھیلاکا صفر پر آؤٹ ہوئے جبکہ بعد میں آنے والے بلے باز بھی خاطر خوا کارکردگی دکھانے میں ناکام رہے اور مسلسل آؤٹ ہوتے رہے۔کپتان تھرنگا 19 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے تاہم چندی مل اور گنارتنے نے 56 رنز کی شراکت میں ٹیم کی جیت کی امیدیں بحال رکھیں لیکن شکیب الحسن نے اس امید کو 87 کے اسکور پر توڑتے ہوئے سری لنکا کی چوتھی وکٹ بھی گرادی۔چندی مل 59 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، پاتھیرانا نے 31 اور سری وردنے22 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔تھیسارا پریرا نے ایک مشکل وقت میں 55 رنز کی اچھی اننگز کھیل کر ٹیم کو سہارا دیا لیکن جب تک دیر ہوچکی تھی۔سری لنکا کی پوری ٹیم 46 ویں اوور کی پہلی گیند پر 234 رنز بنا کر آؤٹ ہوئی جس کے ساتھ ہی میچ میں 90 رنز سے شکست ہوئی۔بنگلہ دیش کی جانب سے مستفیض الرحمٰن نے 3، مشرفی مرتضیٰ اور مہدی حسن میراز نے 2،2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔بنگلہ دیش نے 3 میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کرلی ہے۔تمیم اقبال کو شاندار بلیبازی پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔دونوں ٹیموں کیدرمیان سیریز کا دوسرا میچ 28 مارچ کو دمبولا میں کھیلا جائے گا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ڈاکٹر فاروق عبداللہ کا ریڈیو کشمیر کو خراجِ تحسین، 77 برس مکمل ہونے پر مبارکباد
تازہ ترین
جموں و کشمیر میں 5 لاکھ بے گھر افراد کو مستقل رہائش فراہم کی جائے گی: شیو راج سنگھ چوہان
تازہ ترین
معروف ماہرِ تعلیم جی ایم بٹ اور متعدد سیاسی و سماجی شخصیات اپنی پارٹی میں شامل سید محمد الطاف بخاری اور پارٹی کے دیگر سینئر رہنماوں نے نئے ممبران کا پُرتپاک استقبال کیا
تازہ ترین
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹینٹوں کی تلاش جاری
تازہ ترین

Related

سپورٹس

اردن کا اسرائیل کے خلاف باسکٹ بال میچ کھیلنے سے انکار

July 2, 2025
سپورٹس

آٹھ مرتبہ بھارت کیسری کا خطاب حاصل کرنے والی فری اسٹائل ریسلر دیویا ککران

July 2, 2025
سپورٹس

کلب ورلڈ کپ جووینٹس کو ہرا کر رئیل میڈرڈ کوارٹر فائنل میں

July 2, 2025
سپورٹس

’چمپئنز لیگ ٹی-20‘ نئے نام کے ساتھ پھر ہونے والی ہے شروع ہندوستان اور پاکستان کے کھلاڑیوں کا ہوگا آمنا سامنا!

July 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?