Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

وادی میں وائرل فلو،15000بچے متاثر

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 1, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سرینگر//موسم میں متواتر طور پر تبدیلی کے سبب وائرل فلو کا اثر ابھی بھی موجود ہے اور مارچ میں وائرل فلو نے ہزاروں کی تعداد میں بچوں کو بری طرح اپنی لپیٹ میں لیا۔سرینگر میں بچوں کیلئے مخصوص اسپتال جی بی پنتھ میں مارچ کے مہینے میں 30ہزار ایسے مریضوں کا علاج و معالجہ کیا گیاجن پر وائرل فلو کا اثر تھا تاہم علاج و معالجے کیلئے آنے والے 30ہزار بچوں میں 15ہزار بچے مکمل طور پر وائرل فلو کے شکار ہوئے  ۔ ابھی بھی کشمیری سماج میں موجودہے۔ ماہرین نے اعتراف کیا ہے کہ امسال وائرل فلو گزشتہ کئی سال سے زیادہ دیگر تک وادی میں موجود رہا جس دوران مختلف اسپتالوں میں وائرل فلو کے شکار مریضوں کی تعداد دگنی ہوگئی ہے۔ وادی میں وائرل فلو کی وجہ سے اسپتالوں میں فلوکی کے شکار مریضوں کی تعداد دگنی ہوگئی ہے اور وائرفلو نے بڑی تعداد میں بچوں اور بزرگوں کو اپنا شکار بنایا ہے۔ میڈیکل سپر انٹنڈنٹ ڈاکٹر پنڈتا نے کہا’’ وائرل فلو آہستہ آہستہ کم ہورہا ہے مگر یہ بات سچ ہے کہ وائرل فلو کی شکایات ابھی بھی آرہی ہیں‘‘۔ سکمزمیں شعبہ میڈیسن کے سربراہ اور امریکہ طبی ادارے سینٹرفار ڈیزیز کنٹرول ایند پریونشن کے سرولنس آفیسر ڈاکٹر پرویز احمد کول نے کہا ’’ اس بات میں کوئی شک نہیں کہ پچھلے برسوں کے مقابلے میں امسال وائرل فلو ابھی موجود ہے۔ انہوں نے کہا کہ پچھلے کئی سال تک وائرل فلو مارچ  مہینے کے ابتدا میں ہی ختم ہوجاتاتھا مگر امسال یہ اپریل مہینے میں بھی موجود ہے ۔انہوں نے کہا ’’جیسے ہم توقع کررہے تھے، وائرل فلو ویسے کم نہیں ہورہا ہے ‘‘۔انہوں نے مزید کہا’’ آئندہ چند دنوں میں وائرل فلو کم نہیں ہوا تو ہمیں وائرس کی تحقیق کیلئے پھر سے نمونے جمع کرنے ہونگے‘‘۔ وائرل بیماریوں پر نظر رکھنے والے سٹیٹ سرولنس آفیسر ڈاکٹر ایس ایم قادری نے کہا ’’ فلو ابھی چل رہا ہے کیونکہ موسم میں متواتر طور پر تبدیلی آرہی ہے اوردرجہ حرارت اعتدال پر آنے کے ساتھ ہی وائرل فلو ختم ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ وائرل فلو گرمی آتے ہی بیکٹریا(Becteria) میں تبدیل ہوجاتا ہے، وائرل فلو میں کمی آئی ہے مگر یہ ختم نہیں ہوا ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بارہمولہ میں آتشزدگی ،کمیونٹی ہیلتھ سنٹر کو نقصان
تازہ ترین
ٹریڈ یونینوں کا بھارت بند: حکومت کی مزدور و کسان مخالف پالیسیوں کے خلاف 25 کروڑ ملازمین سڑک پر
برصغیر
جھلسانے والی گرمی سے راحت ،اگلے48گھنٹوں کے دوران بارشوں کا امکان
تازہ ترین
امرناتھ یاترا:بھگوتی نگر بیس کیمپ سے 7 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا آٹھواں قافلہ کشمیر روانہ
برصغیر

Related

صفحہ اول

ٹورازم کانفرنس ملی ٹینسی کا مناسب جواب||ملی ٹینٹوں کیلئے کوئی جگہ نہیں سیاحت کے شعبے کی ترقی صرف پرامن اور محفوظ ماحول میں ممکن:ایل جی

July 8, 2025
صفحہ اول

حج 2026 کا عمل شروع ۔31جولائی تک درخواستوں کی تاریخ مقرر

July 8, 2025
صفحہ اول

بزرگ قیدیوں کیلئے خصوصی سہولیات وزارت داخلہ کی ریاستوں اور یوٹیز کو ہدایات

July 8, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

مرکزی حکومت کشمیر میں تجرباتی، روحانی اور تہذیبی سیاحت کے فروغ کیلئے پرعزم: گجیندر سنگھ شیخاوت

July 8, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?