Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

پانچ بہنوں کا اکلوتا بھائی چلا گیا

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 1, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
چاڈورہ//کہتے ہیں یادیں انسان کی کمر توڑ دیتی ہیں اور جب یہ یادیں اپنے جگر کے ٹکڑے ، گھر کے چشم و چراغ اور پانچ بہنوں کے اکلوتے بھائی کی ہوں تو ایک انسان کس قدر اپنے جذبات کو قابو کر سکیں اور کیسے ایک ماں اور ایک باپ دل پر پتھر رکھ کر اپنے لخت ِ جگر کی تازہ اور کرب دینے والی یادوں سے منہ موڑنے کی کوشش بھی کریں ؟۔جمعہ کو چاڈورہ معرکہ آرائی کے دوران فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں گولی لگنے سے جاں بحق ہوئے تین نوجوانوں کا چہارم تھا جس دوران ہزاروں لوگوں نے مہلو کین کے گھر جاکر انکی ڈھارس باندھی اور جاں بحق ہونے والے نوجوانوں کے ایثال ثواب کے لئے دعائیں مانگیں۔ جمعہ کی نماز ادا کرنے کے بعد قصبہ چاڈورہ اور اسکے گرد و نواح میں موجود جامع مساجد سے لوگ جوک در جوک مہلوکین کے گھر کا رخ کررہے تھے جس دوران زاہد رشید نامی بائیس سالہ نوجوان کے مقبرہ پر متعدد مرتبہ فاتحہ خوانی کی گئی۔عبدالرشید گنائی بھی اپنے لخت ِ جگر کی قبر پر گئے جس دوارن ان پر غشی طاری ہوئی اور وہ گرپڑے ۔ انہیں فوری طور پرچاڈورہ ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں انکا علاج معالجہ کیاگیا۔زاہد کی پانچ بہنوں کا حال اس سے مختلف نہیں ۔ سوگواران کے یہاں تعزیت پُرسی کرنے والے لوگوں کا کہنا ہے کہ زاہد کی بہنیںاپنے اکلوتے بھائی کے غم میں نڈھال  اورآہیں بھر رہی ہیں۔بہنوں کا کہنا کہ جب سے انکا بھائی انہیں چھوڑ گیا ہے تو اسکے انتظار میں قیامت جیسے پلوں کو کاٹ رہی ہیں۔ وہ ہر گزرتے پل اپنے بھائی کو پکارتی ہیں تاہم جواب نہ ملنے پر بیہوش پڑ جاتی ہیں۔بھائی کے غم میں ڈوبی دو بہنیں باربار زاہد کے گھر میں موجود ہونے ، گھر کے اندر داخل ہونے ، اور اسکے لئے کمرہ صاف کرنے کی باتیں کرتے کرتے بے حسی کے عالم میں کھو جاتی ہیں اور بار بار انہیںطبی معائنہ کے لئے چاڈورہ اسپتال بھی لے جانا پڑتا ہے ۔بی ایم او چاڈورہ ڈاکٹر دلیر احمد بٹ کا کہنا تھا کہ بھائی کی جدائی میں بہنوں پر غشی طاری ہوتی ہیں اور انہیں اپنے بھائی کے گھر میں موجود ہونے کا احساس سا ہوجاتا ہے ۔تاہم انکے بقول طبی معائنے اور دوائی دینے کے بعد انہیں وقتی طور پر ٹھیک کیا جاتا ہے ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بارہمولہ میں آتشزدگی ،کمیونٹی ہیلتھ سنٹر کو نقصان
تازہ ترین
ٹریڈ یونینوں کا بھارت بند: حکومت کی مزدور و کسان مخالف پالیسیوں کے خلاف 25 کروڑ ملازمین سڑک پر
برصغیر
جھلسانے والی گرمی سے راحت ،اگلے48گھنٹوں کے دوران بارشوں کا امکان
تازہ ترین
امرناتھ یاترا:بھگوتی نگر بیس کیمپ سے 7 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا آٹھواں قافلہ کشمیر روانہ
برصغیر

Related

صفحہ اول

ٹورازم کانفرنس ملی ٹینسی کا مناسب جواب||ملی ٹینٹوں کیلئے کوئی جگہ نہیں سیاحت کے شعبے کی ترقی صرف پرامن اور محفوظ ماحول میں ممکن:ایل جی

July 8, 2025
صفحہ اول

حج 2026 کا عمل شروع ۔31جولائی تک درخواستوں کی تاریخ مقرر

July 8, 2025
صفحہ اول

بزرگ قیدیوں کیلئے خصوصی سہولیات وزارت داخلہ کی ریاستوں اور یوٹیز کو ہدایات

July 8, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

مرکزی حکومت کشمیر میں تجرباتی، روحانی اور تہذیبی سیاحت کے فروغ کیلئے پرعزم: گجیندر سنگھ شیخاوت

July 8, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?