Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

بارہمولہ کے متعدداسکولوں میں نبیادی سہولیات کا فقدان

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 3, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 بارہمولہ //بارہمولہ کے کئی علاقوں میں گورنمنٹ پرائمری و مڈل اسکولوں میں طلاب کو نبیادی سہولیات کی عدم دستیابی کی وجہ سے طلاب کو  مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہاہے جبکہ متعلقہ محکمہ خاموش تماشائی بنا ہو اہے اور اس کی طرف کوئی دھیان نہیں دیا جارہا ہے ۔ بارہمولہ کے کئی  دیہات جن میں نارہ دری ،وانسرن ،تاری پورہ ،لریڈوری ،سچلی وارن،گوری وان ،پالہ دجی ، گلستان ،بدمولہ ،کچہامہ ،گانٹہ مولہ پائین اور سرحدی قصبہ اوڑی کے لمبر ،چھوٹالی ،ترکانجن ، گوہالن ،تلا واری ،بٹگراں کے علاوہ کئی دور دراز دیہاتوں میں سرکار کی طرف سے قائم کئے گئے پرائمری و مڈل اسکولوں میں پینے کا صاف پانی ، اسکول عمارتوں کی خستہ حالی ، جگہ کی کمی ، بیت الخلااور کھیل کے میدان،کمپیوٹر روم،لائبریری جیسی سہولیات کی عدم دستیابی کی وجہ سے طلاب مشکلات کا سامنا کررہے ہیں ۔ معمولی سی بارش ہوتے ہی اسکولوں میں جگہ کی کمی کی وجہ سے طلاب کو گھروں کی راہ لینی پڑتی ہے۔ والدین کے مطابق سرکار کی طرف سے ان اسکولوں میں بنیادی سہولیات مہا نہ رکھنے کی وجہ سے وہ اپنے بچوں کو پرائیوٹ اسکولوں میں داخل کرانے پر مجبور ہو جاتے ہیں والدین نے وزیر تعلیم الطاف بخاری اور ڈائریکٹر اسکول ایجوکیشن سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جلداز جلد ان اسکولوں میں تمام تر سہولیات میسر رکھیں تا کہ ہمارے بچے راحت کی سانس لے سکھیں گئے ۔ اور ہم بچوں کو پرائیوٹ اسکولوں میں داخلا کرانے پر مجبور نہ ہو جائے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بارہمولہ میں ہینڈبال اوروالی بال مقابلے اختتام پزید
سپورٹس
امریکی محکمہ خارجہ کی 1000سے زائد افراد کو چھٹی
بین الاقوامی
کرد جنگجوئوں کا مسلح جدوجہد کے خاتمے کا اعلان
بین الاقوامی
جنوبی غزہ میں مقدسات کی پامالی | اسرائیل نے قبرستان پربلڈوزر چلا یا
بین الاقوامی

Related

تازہ ترینکشمیر

بارہمولہ میں 15سالہ لڑکا نالہ ننگلی میں غرقآب ، سرچ آپریشن جاری

July 12, 2025
تازہ ترینکشمیر

ہندوارہ پولیس کی سائبر فراڈ کے خلاف بڑی کامیابی، 28 لاکھ روپے کی رقم بازیاب

July 12, 2025
تازہ ترینکشمیر

گاندربل میں تین مطلوب دہشت گردوں کی کروڑوں کی جائیدادیں ضبط

July 12, 2025
تازہ ترینکشمیر

شیلنگ کے زخم ذہنوں پر باقی: اُوڑی میں خواتین و بچے شدید نفسیاتی دباو کے شکار

July 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?