Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

وادی بھر میں غیریقینی صورتحال

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 7, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
سرینگر//پیرپنچال کے آرپارپُرخطرموسمی صورتحال پیداہونے کے بعدریاستی پولیس اورمحکمہ صحت نے صوبائی اورضلعی سطح پرہنگامی کنٹرول روم قائم کرکے لوگوں کوچوبیسوں گھنٹے کسی بھی وقت مددکیلئے رابطہ کرنے کامشورہ دیا۔دریائوں ، ندی نالوں اور دیگر آبی ذخائر میں پانی کی سطح بڑھ جانے کی صورتحال پیدا ہوجانے کے بعد ریاستی پولیس نے زیر آب آنے والے یا آئے علاقوں کے لوگوں کو راحت پہنچانے کیلئے وادی  میں ہنگامی طور پر ہیلپ لائن یا کنٹرول روم قائم کئے ۔ ریاستی پولیس کے ترجمان نے بتایا کہ وادی بھر میں غیر یقینی صورتحال کے بعد پولیس محکمہ کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے تاکہ سیلابی صورتحال پیدا ہونے کے نتیجے میں پولیس کی جانب سے بچائو اور امدادی کارروائیوں کو جلد سے جلد عمل میں لایا جاسکے ۔ انہوں نے کہا کہ وادی کے تمام 10 اضلاع کے علاوہ دیگر علاقوں میں ہنگامی طور پر کنٹرول روم قائم کئے گئے اور دن رات لوگ امداد اور مدد کیلئے ان کنٹرول روموں سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔ پولیس ترجمان نے لوگوں کو مشورہ دیا کہ وہ ضلع اسلام آباد میں فون نمبر 019322270 اور 9419051940 ، ضلع بارہمولہ میں فون نمبر 01952237830 اور 9596767717 ، ضلع بڈگام میں فون نمبر 0191255207 اور 01951255042 ، ضلع گاندربل میں فون نمبر 01942416478 ، 01942416564 ، سوپور تحصیل میں فون نمبر 0194222312 اور 9596773025 ، ہندوارہ تحصیل میں فون نمبر 9906767076 اور 01955262295 ، کپوارہ میں فون نمبر 01955252451 ، 7051404938 ، بانڈی پورہ ضلع میں فون نمبر 9596767430 اور 01957225278 ، ضلع کولگام میں فون نمبر 01931260160 ، 9419041660 اور 7051510600 ، ضلع شوپیاں میں فون نمبر 01933261891 اور 9596768831 ، ضلع پلوامہ میں فون نمبر 01933241280 اور 9797220265 ، اونتی پورہ میں فون نمبر 01933247369 کے علاوہ پولیس کنٹرول کشمیر کے نمبر 100 پر مدد کیلئے رات دن کسی بھی وقت رابطہ قائم کر سکتے ہیں ۔ اُدھر پولیس ترجمان نے بتایا کہ تارزو سوپور ، پنزی پورہ ، ہائی گام ، ڈنگی وچہ ، بہرام پورہ اور دیگر کئی علاقوں میں پولیس کی بچائو ٹیموں نے زیر آب آئے علاقوں میں لوگوں کو فوری مدد فراہم کی ۔ اس دوران محکمہ صحت کشمیر کی جانب سے بھی صوبائی اور ضلعی سطح پر ہنگامی کنٹرول روم قائم کئے گئے ۔محکمہ کے ترجمان نے بتایا کہ موسمی صورتحال خراب ہونے کے پیش نظر چونکہ مختلف نوعیت کی بیماریاں پھیلنے کا اندیشہ لاحق ہے ، اس لئے محکمہ صحت کو پوری وادی میں متحرک کرکے صوبائی اور ضلعی سطح پر کنٹرول روم قائم کئے گئے ۔ انہوں نے بتایا کہ لوگ فوری طبی امداد کیلئے سرینگر میں قائم کنٹرول روم سے موبائل نمبر 9419043028 کے علاوہ 9419061028 سے رابطہ کرنے کے علاوہ وادی کے تمام اضلاع میں تعینات چیف میڈیکل افسروں سے فون یا موبائل پر رابطہ کرکے طبی امداد حاصل کر سکتے ہیں ۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

غیر قانونی تبدیلی مذہب کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا:یوگی
برصغیر
احمدآباد طیارہ حادثہ | رپورٹ میںایندھن کے معاملے پر حیران کن انکشافات
برصغیر
دہلی میں 4منزلہ عمارت گرنے کا المناک حادثہ | 2 ہلاک، 8زندہ نکالے گئے | امدادی کارروائیاں جاری
برصغیر
مینوفیکچرنگ شعبہ ہندوستان کی سب سے بڑی طاقت | 51ہزار لوگوں میں تقررنامے تقسیم حکومت کی توجہ نجی شعبے میں روزگار کے مواقع پیدا کرنے پرمرکوز :مودی
برصغیر

Related

تازہ ترینکشمیر

بارہمولہ میں 15سالہ لڑکا نالہ ننگلی میں غرقآب ، سرچ آپریشن جاری

July 12, 2025
تازہ ترینکشمیر

ہندوارہ پولیس کی سائبر فراڈ کے خلاف بڑی کامیابی، 28 لاکھ روپے کی رقم بازیاب

July 12, 2025
تازہ ترینکشمیر

گاندربل میں تین مطلوب دہشت گردوں کی کروڑوں کی جائیدادیں ضبط

July 12, 2025
تازہ ترینکشمیر

شیلنگ کے زخم ذہنوں پر باقی: اُوڑی میں خواتین و بچے شدید نفسیاتی دباو کے شکار

July 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?