Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

ظالمانہ اور رجعت پسند پالیساں

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 8, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
سرینگر//فاروق عبداللہ کی قیادت والی نیشنل کانفرنس کی ظالمانہ اور رجعت پسند پالیسوں کو موجودہ حالات کا ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے پی ڈی پی کے سنیئر لیڈر اور ریاستی وزیر نعیم احمد اختر نے ڈاکٹر فاروق پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ عوام کے مشکلات اور مصائب کا مذاق اڑا رہے ہیں۔نعیم اختر نے کہا کہ ڈاکٹر فاروق نے نہ صرف کشمیریوں پر مشکلات اور مصائب ڈھائے بلکہ بندوق اور گولی کی وکالت کرکے برصغیر کے سیاسی حالات کو بھی تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا۔انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر عبداللہ اس قوم اور کشمیری عوام کے سامنے بے نقاب ہوچکے ہیں اور صرف دو سالہ پارلیمنٹ ممبری کیلئے وہ کشمیری نوجوانوں کو اُسی ملک کے خلاف تشدد کرنے پر اُکسا رہے ہیں جس ملک کی پارلیمنٹ کے وہ ممبر بننا چاہتے ہیں۔اُن مسائل کا جن سے ہماری ریاست اس وقت جھوج رہی ہے،کا ذکر کرتے ہوئے نعیم اختر نے کہا کہ طرفداری کی سیاست کرنے کے بجائے فاروق صاحب کو اس وقت تعمیری کردار ادا کرنا چاہیے تھا ،لیکن زندگی کے اس موڑ پر وہ ایسی سیاست کر رہے ہیںجو ریاست کیلئے تباہ کن ثابت ہوسکتی ہے۔اختر نے کہا’’عبداللہ خاندان کی تاریخ رہی ہے کہ انہوں نے ہمیشہ دوغلی زبان بولی ہے،ایک طرف وہ عام لوگوں کو پاکستان سے ملنے او ررائے شماری کرانے کی بات کرتے تھے اور دوسری طرف اقتدار حاصل کرنے کیلئے دلی کے چکر لگاتے رہے ‘‘۔نیشنل کانفرنس کی طرف عوامی اعتماد کو بار بار ٹھیس پہنچانے اور دھوکہ دینے کا ذکر کرتے ہوئے نعیم اختر نے کہا کہ این سی گزشتہ 90 سال سے ریاست کی سیاست کی مالک رہی  اور تقریباً60سال سے کانگریس کے ساتھ اتحاد میں ہیں لیکن شائد بڑی مشکل سے کسی ایسے کام کی کوئی  مثال ملے گی جسے اس جماعت کی کامیابیوںمیں شمار کی جا سکے۔انہوں نے کہا کہ نیشنل کانفرنس کے دور اقتدار میں ہمیشہ ظلم اور استحصال ہوا ہے اور اس جماعت نے ضرورت نہ ہونے کے باجود بھی اپنے خاندان کے مفادات کو بچانے کیلئے ملک کی تمام اہم جماعتوں کے ساتھ اتحاد کیا ۔نیشنل کانفرنس کو مصائب اور مشکلات کی جڑ قرار دیتے ہوئے سنیئر پی ڈی پی لیڈر نے کہا کہ ایس او جی ،اخوان ،پکڑو اور مارو کی پالیسوں کے خالق فاروق عبداللہ ہی ہیں ۔انہوں نے کہا’’جب مرکزی حکومت نے رمضان فائر بندی کا اعلان کیا تو فاروق عبداللہ کے ڈی جی پی نے کہا کہ یہ اعلان جموں وکشمیر پولیس پر لاگو نہیں ہوتا اور وہ ملی ٹنٹوں کے خلاف اپنے آپریشن کو جاری رکھیں گے۔‘‘نعیم اختر نے افسوس کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ نیشنل کانفرنس ابھی بھی اپنے سیاسی مقاصد کے لئے عوام کو سادہ لوح سمجھ رہی ہے لیکن حقیت یہ ہے اب لوگ ہوشیار اور خبردار ہوچکے ہیں این سی کی چالبازیوں کو اچھی طرح سے سمجھتے ہیں۔انہوں نے کہا ’’فاروق عبداللہ کا یہ قول مشہور ہے جب انہوں کہا کہ جیلوں میں اب جگہ نہیں ہے اس لئے انہوں نے آفیسران کو ہدایات دی ہیں کہ وہ پکڑو اور مارو کی پالیسی اختیار کریں ۔‘‘
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

عدالت عظمیٰ نے حراستی تشدد کے شکار جموں و کشمیر پولیس اہلکار کو 50 لاکھ روپے معاوضہ دینے اور سی بی آئی تحقیقات کا حکم دیا
تازہ ترین
کشتواڑ کے جنگلات میں دوسرے روز بھی تلاشی آپریشن جاری
تازہ ترین
اپوزیشن کو ایوان میں بولنے کی اجازت نہیں: راہل-پرینکا گاندھی
تازہ ترین
جموں کشمیر ہائی کورٹ کا اہم اقدام، عدالت کے احاطے میں وکلاء کے علاوہ وکیلوں جیسا لباس پہننے پر پابندی عائد کر دی
تازہ ترین

Related

برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

آپریشن سندور کے دوران دنیا نے ہندوستان کی فوجی طاقت دیکھی: مودی

July 21, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

مانسون کی پیش رفت اچھی ہے، معیشت کو فائدہ ہوگا: مودی

July 21, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

پہلگام حملے، آپریشن سندور پر راجیہ سبھا میں بحث کے لیے کانگریس کا نوٹس

July 21, 2025
صفحہ اول

ریاستی درجہ ہمارا حق، مختلف آپشنز زیر غور ، ہائبرڈ سسٹم نا منظور | دفعہ 370پر بھاجپا بیانیہ پِٹ گیا | ملی ٹینسی پاکستان کے ارادوں کا نتیجہ،آرٹیکل 370ہٹانے سے کوئی تعلق نہیں جموں و کشمیر کی راجیہ سبھا اور اسمبلی سیٹوں کو پُر کرنے میں 'تاخیر کیوں؟ : وزیر اعلیٰ

July 21, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?