Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

سی آر پی ایف گاڑی ماروتی پر چڑھ گئی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 8, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
سرینگر //برین نشاط میں جمعہ کی شام اُس وقت تشدد بھڑک اٹھا اور مشتعل ہجوم نے فورسز کی ایک گاڑی نذرآتش کی جب الیکشن ڈیوٹی پر مامور سی آر پی ایف اہلکار وں کی گاڑی کی بریک فیل ہوئی اور وہ ایک ماروتی پر چڑھ گئی جس کے نتیجے میں ماروتی میں سوار ایک شخص کی موقعہ پر ہی موت واقع ہوئی جب کہ ایک اور شدید طور پر زخمی ہوا ۔اس المناک واقعہ کے بعد مظاہرین اور فورسز کے درمیان شدید جھڑپیں بھی ہوئیں اور علاقے میں رات دیر گئے تک کشیدہ صورتحال رہی ۔پولیس کے مطابق برین نشاط میں سید رحمان آستان عالیہ کے قریب الیکشن ڈیوٹی پر مامور سی آر پی ایف اہلکار ایک سول گاڑی میں جا رہے تھے تو ڈرائیور کے قابو سے گاڑی باہر ہوئی اور بریک فیل ہونے کی وجہ سے گاڑی آگے کی بجائے  پیچھے کی طرف چلنی شروع ہوئی جس کے باعث گاڑی کے پیچھے ایک ماروتی کار اس کی زد میں آئی اور تباہ ہوئی ۔گاڑی ماروتی پر چڑھ گئی جس کے نتیجے میں اس میں سوار محمد اشرف عرف پولاڈ ساکن ڈن برین موقعہ پر ہی لقمہ اجل بن گیا جبکہ ماروتی میں سوار اُس کا ساتھی ارشد احمد آہنگر شدید طور پر زخمی ہوا ۔اس موقعہ پر مقامی لوگ مشتعل ہوئے اورانہوں نے فورسز گاڑی کو نذرآتش کیا جس کے بعد یہاں تشدد بھڑک اٹھا ۔پولیس نے فوری طور پر مظاہرین کو قابو میں کرنے کی کوشش کی تاہم مظاہرین نے پتھرائو شروع کر دیا جس کے بعد طرفین کے مابین شدید جھڑپیں ہوئیں ۔رات دیر گئے تک وہاں صورتحال انتہائی کشیدہ تھی اور لوگ مظاہرہ کر رہے تھے ۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

عدالت عظمیٰ نے حراستی تشدد کے شکار جموں و کشمیر پولیس اہلکار کو 50 لاکھ روپے معاوضہ دینے اور سی بی آئی تحقیقات کا حکم دیا
تازہ ترین
کشتواڑ کے جنگلات میں دوسرے روز بھی تلاشی آپریشن جاری
تازہ ترین
اپوزیشن کو ایوان میں بولنے کی اجازت نہیں: راہل-پرینکا گاندھی
تازہ ترین
جموں کشمیر ہائی کورٹ کا اہم اقدام، عدالت کے احاطے میں وکلاء کے علاوہ وکیلوں جیسا لباس پہننے پر پابندی عائد کر دی
تازہ ترین

Related

برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

آپریشن سندور کے دوران دنیا نے ہندوستان کی فوجی طاقت دیکھی: مودی

July 21, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

مانسون کی پیش رفت اچھی ہے، معیشت کو فائدہ ہوگا: مودی

July 21, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

پہلگام حملے، آپریشن سندور پر راجیہ سبھا میں بحث کے لیے کانگریس کا نوٹس

July 21, 2025
صفحہ اول

ریاستی درجہ ہمارا حق، مختلف آپشنز زیر غور ، ہائبرڈ سسٹم نا منظور | دفعہ 370پر بھاجپا بیانیہ پِٹ گیا | ملی ٹینسی پاکستان کے ارادوں کا نتیجہ،آرٹیکل 370ہٹانے سے کوئی تعلق نہیں جموں و کشمیر کی راجیہ سبھا اور اسمبلی سیٹوں کو پُر کرنے میں 'تاخیر کیوں؟ : وزیر اعلیٰ

July 21, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?