Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

بڈگام چلوکامیاب بنائیں،مزاحمتی قائدین کی اپیل

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 14, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
5 Min Read
SHARE
سرینگر//حریت (ع)اور فریڈم پارٹی نے حالیہ انتخابات کے دوران ضلع بڈگام کے مختلف علاقوںمیںجاں بحق کئے گئے نوجوانوں کوخراج عقیدت ادا کرنے کیلئے 14اپریل جمعتہ المبارک کو بڈگام چلو پروگرام کامیاب بنانے کی کشمیری عوام سے اپیل دہراتے ہوئے کہا ہے کہ رواں تحریک آزادی کے موجودہ مرحلہ پر مزاحمتی قیادت کے مشترکہ پروگراموں کو ہر سطح پر کامیاب بنانا بے حد ضروری ہے۔اس دوران مسلم کانفرنس ، محاز آزادی ،ا نٹرنیشنل فورم فار جسٹس اور ینگ مینز لیگ نے بورس گاندربل جاکر وہاں جاں بحق ہوئے نوجوان کے لواحقین سے یکجہتی کا اظہار کیا۔حریت (ع) نے کشمیری عوام کی قربانیوں سے مزین تحریک کے ساتھ مکمل وابستگی اور استقامت کو اس تحریک کی کامیابی کا ناگزیر تقاضا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیری عوام جس عزم اور حوصلے کے ساتھ اپنی مبنی برحق جدوجہد کو آگے بڑھا رہے ہیں، اُس نے عالمی سطح پر مسئلہ کشمیر کے حل کے حوالے سے ایک نئی تحریک کو جنم دیا ہے ۔حریت بیان میں کہا گیا کہ حالیہ انتخابات کے دوران فورسز کی کارروائیوں کے دوران جاں بحق کئے گئے افراد کے لواحقین کے ساتھ تعزیت و یکجہتی کے اظہار کے سلسلے میں ایک وفدنے گاندربل جاکر عمر فاروق گنائی کے لواحقین سے تعزیت پرسی کا اظہار کیا۔ وفدمیں غلام نبی زکی ، جعفر کشمیری، فاروق احمد سوداگر، محمد صدیق ہزار اور ساحل احمد وارسمیت مقامی تحریکی اور تنظیمی اراکین شامل تھے۔ بیان کے مطابق اس موقعہ پر حریت چیئرمین میرواعظ عمر فاروق نے ٹیلیفون پر جاں بحق نوجوان کے والد فاروق احمد گنائی کے ساتھ تعزیت و یکجہتی کااظہار کرتے ہوئے انہیں یقین دلایا کہ اُن کے مشن کو منطقی انجام تک لیجانے کیلئے پوری حریت پسند قیادت اور قوم وعدہ بند ہے۔میرواعظ نے مرحوم کے والد کے عزم اور حوصلے کو سراہتے ہوئے تحریک آزادی کی کامیابی اور جاں بحق نوجوان کے بلند درجات کیلئے بھی دعا کی۔اس دوران حریت ترجمان نے مشترکہ مزاحمتی قیادت کی جانب سے حالیہ انتخابات کے دوران ضلع بڈگام کے مختلف علاقوںمیںجاں بحق کئے گئے نوجوانوں کوخراج عقیدت ادا کرنے کیلئے 14اپریل جمعتہ المبارک کو بڈگام چلو پروگرام کامیاب بنانے کی کشمیری عوام سے اپیل دہراتے ہوئے کہا کہ رواں تحریک آزادی کے موجودہ مرحلہ پر مزاحمتی قیادت کے مشترکہ پروگراموں کو ہر سطح پر کامیاب بنانا نہ صرف تحریک اور حالات کا تقاضا ہے بلکہ کشمیری عوام کی قربانیوںکے ساتھ مکمل وابستگی اور وفا کے عملی اظہار کیلئے اس پروگرام کو کامیاب بنانا بیحد ضروری ہے۔فریڈم پارٹی نے پروگرام کی حمایت کرتے ہوئے انجمن شرعی شیعیان کے سربراہ آغا سید حسن کی تجویز کی تائید کرتے ہوئے کہا کہ بہشت زہرا میں نماز جمعہ کے لئے ان کی تجویز قابل عمل ہے ۔موصولہ بیان کے مطابق فریڈم پارٹی نے ٹہاب پلوامہ میں ایک خاتون کی ٹیر گیس شیلنگ میں ہوئی موت پرصدمے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ فورسز جان بوجھ کر شہری آبادی کے خلاف طاقت کا استعمال کرکے مرعوب کرنا چاہتی ہے۔پارٹی نے اس حادثہ میں جاںبحق خاتون کے لواحقین سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہارکیا۔ مسلم کانفرنس کے ایک دھڑے کے چیئرمین شبیر احمد ڈار، محاز آزادی کے ایک دھڑے کے صدر محمد اقبال میر ،ا نٹرنیشنل فورم فار جسٹس کے چیئرمین محمداحسن اونتو اور ینگ مینز لیگ چیئرمین امتیاز احمد ریشی نے جمعرات کوگانڈربل بورس اور چاڈورہ جاکر جاں بحق ہوئے افراد کے اہل خانہ سے تعزیت کی ۔اس موقع پر انہوں نے کہا کہ الیکشن میں بائیکاٹ کرکے عوام نے پوری دنیا کے ساتھ ساتھ بھارت کو بھی ایک پیغام دیا ہے کہ کشمیری عوام اپنی آزادی کیلئے قربانیاں پیش کرتے ہیں اور یہ بائیکاٹ کشمیریوں کی طرف سے ایک ریفرنڈم ہے
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

’ہولسٹک ایگریکلچر ڈیولپمنٹ پروگرام‘ کشمیر کے 13 لاکھ کسانوں کی آمدنی میں اضافہ کر رہا ہے: ایل جی منوج سنہا
تازہ ترین
کشمیر میں سیب کی پیداوار بڑھانے کے لیے کلین پلانٹ سینٹر قائم کیا جائے گا: مرکزی وزیر
تازہ ترین
ہاجن میں دریائے جہلم میں نوعمر لڑکا غرقآب، بچاؤ آپریشن جاری
تازہ ترین
سرینگر کے شیوپورہ میں نہانے کے دوران نوجوان لڑکا غرقآب
تازہ ترین

Related

تازہ ترینصفحہ اولکشمیر

وادی میں شدید گرمی کی لہر: ماہرینِ صحت نے احتیاطی تدابیر اپنانے کی اپیل کی

July 4, 2025
تازہ ترینصفحہ اولکشمیر

سری نگر میں آٹھویں محرم کا تاریخی جلوس عزا بر آمد ٹریفک کا رخ موڑا گیا، رضاکار تعینات، شدید گرمی میں عزاداروں کو راحت دینے کے لیے پانی کا چھڑکاؤ

July 4, 2025
کشمیر

۔5برسوں سے لگاتار خشک موسم ۔ 2024کی طرح 2025کے 6ماہ میں بھی بارش کی کمی ریکارڈ

July 3, 2025
کشمیر

پلاسٹک بیک سے پاک بین الاقوامی دن ۔2024میں 1.46 لاکھ میٹرک ٹن پلاسٹک فضلہ جمع، 2023 کی نسبت 21فیصد زیادہ

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?