Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

مثالی الیکشن بائیکاٹ سے حکمران طبقہ بوکھلاہٹ زدہ:یاسین ملک

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 15, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
سرینگر// لبریشن فرنٹ کے محبوس چیئرمین محمد یاسین ملک نے بڈگام کے لوگوں کا گزشتہ روز مثالی بائی کاٹ کرنے انہیں مبارک باد پیش کرتے ہوئے  کہا کہ بڈگام کے 38 پولنگ مراکز پر تقریباً زیرو فیصد ووٹنگ بھارت، اسکے ریاستی حامیوں ،ان کے جانب دار میڈیا اور عالمی برداری کیلئے چشم کشا ہے۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ روز ہونے والے الیکشن میں لوگوں نے اپنے گھروں میں بیٹھ کر اور ووٹنگ سے مکمل طور پر لاتعلق رہ کر کشمیریوں کی اصل منشاء،مقصد،آرزو اور امنگوں کا برملا طور پر اظہار کردیا ہے اور دنیا پر واضح کردیا ہے کہ کشمیری بھارت کے ناجائز تسلط کو نہیں مانتے اور اس سے خلاصی کیلئے جدوجہد کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اپریل کے اہم مہینے میں الیکشن کا ڈرامہ رچنا پھر جنوبی کشمیرمیں سیکورٹی کی آڑ میں اس کو مئی کے اواخر تک ملتوی کردینا لیکن بڈگام جہاں ۹؍ اپریل کو سیکڑوں کشمیریوں کے سینے اور سر گولیوں سے چھلنی کئے گئے تھے وہاں صرف تین دن کے بعد ہی ڈرامے کا ایک اور فلاپ شو کررچ لیناثابت کررہا ہے کہ بھارت اور اسکے ریاستیحامی اپنی کشمیر دشمنی میں نہ صرف یہ کہ کشمیریوں کو قتل کرنے، زخمی کرنے اور اندھا بنادینے میں یقین رکھتے ہیں بلکہ ہماری اقتصادیات اور تعلیمی سیکٹر کو بھی تباہ و برباد کردینے پر بضد ہیں۔بھارتی میڈیا خاص طور پر ٹی وی نیوز چینلزکے کشمیر دشمن رویے اور کشمیر کے ضمن میں بڑھتے ہوئے منفی کردار کی مذمت کرتے ہوئے محبوس فرنٹ چیئرمین نے کہا کہ بھارتی میڈیا جملہ صحافتی،اخلاقی اور انسانی اقدار سے ہاتھ دھو بیٹھا ہے اور کشمیریوں کو ویلن اور خونخوار قرار دینے میں منہمک ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ میڈیا اگرایک سی آر پی اہلکار پر کے ساتھ کچھ لوگوں کے غیر اخلاقی رویے کو نشر کرسکتاہے تو اسے سماجی رابطے پر موجود ۹؍ اپریل کی وہ ویڈیو کہ جس میں بھارتی فورسز کا قاتل براہ راست فائرنگ کرکے ایک معصوم کشمیری کو گولی مار رہا ہے کو دکھانے کی بھی جرات دکھانی چاہئے۔ ۔یاسین ملک نے کہا کہ کشمیریوں کے مثالی بائی کاٹ نے بھارتی حکمرانوں اور ان کی کٹھ پتلیوں کو بوکھلادیا ہے اسی لئے اب یہ لوگ کشمیریوں کو بدنام کرنے کے مذموم کام پر لگ چکے ہیں۔بڈگام اور پلوامہ اضلاع میں بالخصوص اور کشمیر بھر میں بالعموم بڑھتے ہوئے ظلم و جبر کی مذمت کرتے ہوئے محبوس فرنٹ چیئرمین نے کہا کہ کئی روز سے پلوامہ کا ٹہاب علاقہ بھارتی فورسز اور پولیس کے جبر کا شکار بنا ہوا ہے اور یہاں سیکڑوں جوان و بزرگ گرفتار کئے گئے ہیں۔بیان کے مطابق کولگام کے ایک محبوس جوان مبارک احمد بٹ جو جنوری ۲۰۱۰؁ء سے کورٹ بلوال جیل میں مقید ہیں پر حال ہی میں ہندو فسطائیوں کے حملے جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوئے ہیں کی مذمت کرتے ہوئے یاسین ملک نے کہا کہ اس قسم کے حملے ثابت کررہے ہیں کہ موجودہ حکمرانوں سے شہہ پاکر فسطائی قوتیں اب کسی بھی مواخذے سے بے پرواہ ہوکر اپنی مذموم کاروائیاں انجام دینے میں جٹ گئے ہیں۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پولیس نے اندھے قتل کا معاملہ24 گھنٹوں میں حل کرلیا | شوہر نے بیوی کے ناجائز تعلقات کا بدلہ لینے کیلئے مل کر قتل کیا
خطہ چناب
کشتواڑ کے جنگلات میں تیسرے روز بھی ملی ٹینٹ مخالف آپریشن جاری ڈرون اور سونگھنے والے کتوں کی مدد سے محاصرے کو مزید مضبوط کیا گیا : پولیس
خطہ چناب
کتاب۔’’فضلائے جموں و کشمیر کی تصنیفی خدمات‘‘ تبصرہ
کالم
ڈاکٹر شادؔاب ذکی کی ’’ثنائے ربّ کریم‘‘ تبصرہ
کالم

Related

کشمیر

وادی میںسیزن کا دوسرا گرم ترین دن ریکارڈ سرینگر میں درجہ حرارت 35.3

July 4, 2025
کشمیر

حج 2026کیلئے در خواستیں ایک ہفتے کے اندر جمع کرنے کا آغاز ہوگا:مرکزی وزیر

July 4, 2025
کشمیر

۔8ویں محرم کے جلوس میں بھاری شرکت شہر کے روایتی راستے سے تیسرے سال بھی جلوس بر آمد

July 4, 2025
کشمیر

۔10 سال بعد بھی طغیانی کا خطرہ برقرار فنڈس خرچ، ڈریجنگ بند،سیلابی تیاری صرف کاغذوں تک محدود

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?