مینڈھر//مینڈھر کے علا قہ ہر مو تہ میںپیر زین شاہ کی زیا رت پرمنگلوار کو سالانہ عرس منایا گیا۔عرس میں مقامی لو گو ں کے علا قہ دور دواز کے علاقو ں سے کثیر تعداد میں عقید ت مندو ں نے شرکت کی۔ اس موقعہ پر علما ء کر ام نے عقید ت مندو ں کو قر آن و حد یث کے با رے میں بتایا اور صحیح راہ پر چلنے کی تلقین کی ۔ آخر میں عقید ت مندو ں میںلنگر تقسیم کیا گیا ۔ اس موقعہ پر ند یم رفیق خان، وسیم خان، عمر ان خان ، ایا ز احمد خان، مفتی حق نواز، عبدالحمید خان،معین علی خان،بابی خان، عزیز احمد خان، رفیق احمد خان، سائیں خان وغیر ہ مو جو د تھے۔